ٹیگس - طلبا و طالبات
شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا کا احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441818 تاریخ اشاعت : 2019/12/26
ہندوستان کی ریاست اترپردیش کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ ، اساتذہ اور نان ٹیچنگ سٹاف نے مشترکہ طور پر جامعہ کے وائس چانسلر اور رجسٹرار کو ان کے عہدوں سے برخاست کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441796 تاریخ اشاعت : 2019/12/22
ھندوستان میں شہریت کے متعصبانہ اور ظالمانہ قانون کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، پولیس نے دارالحکومت دہلی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء و طالبات پروحشیانہ اور مجرمانہ حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں دسیوں طلباء و طالبات شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441769 تاریخ اشاعت : 2019/12/16
« تفسیر قرآن کی اہمیت اور جدید اصول تحقیق» کے موضوع پر نشست ایرانی مرکز میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 441556 تاریخ اشاعت : 2019/11/04
ادارہ اوقاف سے وابستہ قومی مرکز کے تعاون سے بہترین قرآء کے درمیان مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440860 تاریخ اشاعت : 2019/07/22
آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے یونیورسٹیز کے ڈین سے ملاقات میں؛
مراجع تقلید قم میں سے آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے یونیورسٹیز کے ڈین سے ملاقات میں یونیورسٹیز کو علم و تقوائے الھی کا مرکز قرار دئے جانے کی تاکید کی اور کہا: جس قدر بھی اسلامی معاشرہ کو نقصان ہوا ہے وہ بے تقوا علماء اور دانشوروں کی وجہ سے ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440775 تاریخ اشاعت : 2019/07/10
اسکولوں کے طلبا کے درمیان جده یونیورسٹی میں قرآنی مقابلے کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439575 تاریخ اشاعت : 2019/01/21
غزہ پٹی میں طلبا و طالبات کے لیے حفظ قرآن کورسز مختلف کیمپوں میں شروع کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436493 تاریخ اشاعت : 2018/07/04