‫‫کیٹیگری‬ :
04 July 2018 - 16:24
News ID: 436493
فونت
غزہ پٹی میں طلبا و طالبات کے لیے حفظ قرآن کورسز مختلف کیمپوں میں شروع کیا گیا ہے ۔
قرآنی خیمے

رسا نیوز ایجنسی کی  قدس نیوز ایجنسی سے رپورٹ کے مطابق، حفظ قرآن کی خصوصی کلاسز میں دس سے اٹھارہ سال کے طلبا شریک ہیں جبکہ کورسز کے لیے جھاد اسلامی تنظیم کی خصوصی معاونت شامل ہے

فلاحی انجمن«إقرأ» اور جھاد اسلامی تنظیم کے مطابق اتوار سے شروع ہونے والاکورس دو مہینے تک جاری رہے گا

مختلف خیموں کو شہداء کے ناموں سے منسوب کیا گیا ہے اور ان خیموں میں قرآنی کاوشوں کے ثواب کو شہدا کی روح کے لیے وقف کیا جائے گا

بیان میں غزہ کے رہایشی والدین سے کہا گیا ہے کہ گرمیوں کی چھٹیوں کو ضایع ہونے سے بچانے کے لیے بچوں کو ان قرآن کیمپوں میں داخل کرائیں۔

کورسز میں لازم ہے کہ بچوں اور بچیوں کی عمر دس اور اٹھارہ سال کے درمیان ہو جبکہ تلاوت اور تجوید کے اصول سے واقف ہونا ضروری ہے۔/ ۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬