غزہ

ٹیگس - غزہ
نافذ عزام :
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سیاسی شعبہ کے رکن نے کہا کہ فلسطینی عوام اسرائیل کے سامنے سر تسلیم خم نہيں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 443260   تاریخ اشاعت : 2020/07/24

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت نے پیر کی شب ڈرون سے غزہ پٹی کے علاقے المطار پر بمباری کی۔
خبر کا کوڈ: 442954   تاریخ اشاعت : 2020/06/16

عسقلان میں صیہونی رہائشی والے علاقوں پر جو غزہ کی پٹی کے قریب ہے اسلامی مزاحمتی گروہوں نے ۲۰ راکٹ داغے۔
خبر کا کوڈ: 442170   تاریخ اشاعت : 2020/02/24

اسرائيلی جنگی طیاروں نےغزہ پٹی کے بعض علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442123   تاریخ اشاعت : 2020/02/16

اسرائیل کے جنگی طیاروں نےغزہ کے بعض علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442000   تاریخ اشاعت : 2020/01/26

عراق کے دینی مرجع آیت اللہ سیستانی کی بائیں ٹانگ کا آپریشن کامیاب رہا ہے اور وہ آپریشن تھیٹر سے باہر آگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441942   تاریخ اشاعت : 2020/01/16

غاصب صیہونی ٹولے کی تمام تر سختیوں اور رکاوٹوں کے باجود کل تیس ہزار فلسطینیوں نے مسجد الاقصیٰ میں نماز پڑھی۔
خبر کا کوڈ: 441821   تاریخ اشاعت : 2019/12/28

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جیلوں میں قید فلسطینیوں پر تشدد کے خلاف ہونے والے پر امن احتجاج پرفائرنگ سے کئی مظاہرین زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 441427   تاریخ اشاعت : 2019/10/03

غزہ پٹی میں چھیہترویں حق واپسی مارچ کے موقع پر ایک فلسطینی شہید اور باون زخمی ہوگئے
خبر کا کوڈ: 441387   تاریخ اشاعت : 2019/09/28

غزہ سے مقبوضہ فلسطین پر داغے جانے والے چند میزائلوں سے خوفزدہ صیہونی وزیر اعظم بنکر میں پناہ لینے پر مجبور ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 441269   تاریخ اشاعت : 2019/09/12

اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے تمام فلسطینیوں سے مسجدالاقصی کے دفاع کے لیے اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441116   تاریخ اشاعت : 2019/08/22

اتوار کی صبح غزہ کے شمال میں واقع مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری میں تین فلسطینی نوجوان شہید اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 441086   تاریخ اشاعت : 2019/08/18

حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک بیان میں غزہ پٹی پر اسرائیل کے مجرمانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 440331   تاریخ اشاعت : 2019/05/06

اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 14 مہینے کی فلسطینی معصوم بچی شہید ہوگئی  ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440326   تاریخ اشاعت : 2019/05/05

صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے دھمکی دی ہے کہ غزہ پر دوبارہ قبضہ کیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440121   تاریخ اشاعت : 2019/04/08

حماس نے غزہ میں اپنے تین رہنماؤں کے قتل کے منصوبے کو ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437399   تاریخ اشاعت : 2018/10/14

حماس نے غزہ میں اپنے تین رہنماؤں کے قتل کے منصوبے کو ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437399   تاریخ اشاعت : 2018/10/14

فلسطینیوں نے غزہ پر اسرائیل کی حالیہ بربریت کے جواب میں مقبوضہ علاقوں میں ۲۲۰ راکٹ فائر کئے۔
خبر کا کوڈ: 436820   تاریخ اشاعت : 2018/08/09

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی بحریہ نے محصورین غزہ کے لیے امداد لے جانے والی کشتی کو روک کر اس میں سوار میڈیکل ٹیم سمیت عملے کے ۱۲ ارکان کو گرفتار کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 436785   تاریخ اشاعت : 2018/08/05

جنگ بندی کے باوجود قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج صبح غزہ کے مشرق میں واقع فلسطینی مزاحمت کے ٹھکانے پر بمباری کی۔
خبر کا کوڈ: 436605   تاریخ اشاعت : 2018/07/15