غزہ - صفحه 4

ٹیگس - غزہ
گارڈین انگریزی نیوز پیپر :
رسا نیوز ایجنسی ـ غزہ پٹی میں چھوٹے بچوں کا قتل عام مغربی میڈیہ اور میگزین کے سرخیوں میں سر فہرست ۔
خبر کا کوڈ: 7092    تاریخ اشاعت : 2014/08/03

آیت الله عیسی قاسم :
رسا نیوز ایجنسی ـ بحرین میں شیعوں کے رہنما نے بیان کیا : وہابی مفتی جہاد کے فتوے سے خطے کی ممالک میں فتنہ پیدا کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7086    تاریخ اشاعت : 2014/08/02

یو این آر ڈبلیو کے ترجمان کرس گنیز :
رسا نیوز ایجنسی ـ یو این آر ڈبلیو کے ترجمان غزہ میں اسرائیلی بربریت و حملوں میں خواتین اور معصوم بچوں کی شہادتوں کے بعد عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ پائے اور پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔
خبر کا کوڈ: 7083    تاریخ اشاعت : 2014/08/01

قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ منگل کو تہران میں عید الفطر کی مناسبت سے ملک کے اعلی حکام، اسلامی ملکوں کے سفیروں اور عوام کےمختلف طبقات سے تعلق رکھنے والوں نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 7082    تاریخ اشاعت : 2014/08/01

رسا نیوز ایجنسی ـ غزہ میں صیہونی بھیڑیوں کی جانب سے نہتے فلسطینیوں کا قتل عام جاری ہے، ہر روز ہو رہے حملوں میں فلسطینی شہید ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 7075    تاریخ اشاعت : 2014/07/30

شیخ عیسی قاسم :
رسا نیوز ایجنسی ـ بحرین کے شیعہ رہنما نے فلسطینی عوام کے حقوق کی تاکید کے ساتھ بیان کیا کہ عربی ممالک یوم قدس کی کسی بھی طرح کی اہمیت کا قائل نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7070    تاریخ اشاعت : 2014/07/28

غزہ پر صیہونی جارحیت کیخلاف؛
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے غزہ پر ہونے والے حالیہ صھیونی حملوں کے خلاف پاکستان کے مختلف شھروں میں احتجاجی مظاہرے اہتمام کیا اور غزہ کی مظلوم عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7044    تاریخ اشاعت : 2014/07/22

شیخ نعیم قاسم:‌
رسا نیوز ایجنسی - حزب الله لبنان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے تاکید کی کہ غزہ پٹی کے خلاف غاصب صھیونیت کی جنگ نے فلسطین کے دوستوں اور دشمنوں کا چہرہ معین کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 7040    تاریخ اشاعت : 2014/07/22

غزہ پر صیہونی جارحیت کیخلاف:
رسا نیوز ایجنسی – پاکستان کی سماجی اور مذھبی تنظیموں نے اپنے مشترکہ بیان میں 18 جولائی جمعہ کو صیہونی جارحیت کے خلاف "یوم مذمت اسرائیل" منانے کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7030    تاریخ اشاعت : 2014/07/17

صھیونی درندگی اور سفاکیت کے نتیجہ:
رسا نیوز ایجنسی - صھیونی درندگی اور سفاکیت کے نتیجہ میں غزہ میں 121 افراد شھید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے شھید ہونے والوں میں بیشتر بچے اور عورتیں ہیں نیز زخمیوں کی صورتحال نازک بتائی جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7009    تاریخ اشاعت : 2014/07/12