ٹیگس - غزہ
غاصب صیہونی فوجیوں کی غزہ کے مختلف علاقوں میں جارحیت کے نتیجے میں ۴۱ فلسطینی زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 433637 تاریخ اشاعت : 2018/01/14
غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس سے اسرائیلی علاقوں میں نکلنے والی غیرقانونی سرنگ کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431605 تاریخ اشاعت : 2017/10/31
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمشنر کی ترجمان روینا شمداسانی نے غزہ کا محاصرہ ختم کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429441 تاریخ اشاعت : 2017/08/12
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمشنر کی ترجمان روینا شمداسانی نے غزہ کا محاصرہ ختم کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429441 تاریخ اشاعت : 2017/08/12
غزہ کے چائیلڈ ہاسپیٹل کے سربراہ نے کہا ہے کہ بچوں کی دوائیں اور میڈیکل ساز و سامان کی قلت کے سبب بچوں کی جانوں کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں
خبر کا کوڈ: 428292 تاریخ اشاعت : 2017/05/29
صیہونی حکومت کے ظالمانہ محاصرے کے باعث اسپتالوں میں مریضوں کی جان کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427885 تاریخ اشاعت : 2017/05/03
فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان نے اعلان کیا کہ غزہ پٹی لائٹ پانی کی کمی سے روبرو ہے ، اور اسی سبب ہاسپیٹل مریضوں کا علاج کرنے سے ناتواں ہو رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427606 تاریخ اشاعت : 2017/04/19
اسرائیلی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے، جمعرات کی صبح غزہ پٹی کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426907 تاریخ اشاعت : 2017/03/16
ہزاروں فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ پٹی کا محاصرہ جاری رہنے کی بنا پر اس علاقے میں انتہائی خراب انسانی صورت حال پیدا ہونے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425667 تاریخ اشاعت : 2017/01/13
فلسطین کے انسانی حقوق کے مرکز نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی جانب سے اس علاقے کے مکمل محاصرے کے نتیجے میں غزہ میں غربت میں پینسٹھ فیصد اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425562 تاریخ اشاعت : 2017/01/08
غزہ کا محاصرہ ختم کرانے کی عالمی مہم
خبر کا کوڈ: 424794 تاریخ اشاعت : 2016/11/30
حزب اللہ لبنان کی کامیابی پر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ فلسطین مزاحمت نے حزب اللہ لبنان کی طرف سے صہیونی حکومت کا دندان شکن جواب دینے کی مناسبت سے غزہ کی عوام کے ساتھ مزاحمت کی حمایت میں جشن منعقد کی ۔
خبر کا کوڈ: 7741 تاریخ اشاعت : 2015/01/29
خالد مشعل:
رسا نیوز ایجنسی – حماس کے سیاسی شعبہ کے ذمہدار نے تاکید کی: مزاحمت فلسطین ھرگز اپنے مطالبات، غزہ سے محاصرہ کا خاتمہ، بندرگاہ کی تاسیس، منھدم ائرپورٹ کی تعمیر جیسے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹ سکتی ۔
خبر کا کوڈ: 7147 تاریخ اشاعت : 2014/08/17
غزہ کی حمایت میں؛
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان شعبہ خواتین نے پاکستان میں موجود اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے غزہ کی مظلوم قوم کی حمایت میں مظاھرہ کیا اور اسرائیلی جنایتوں کی مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 7118 تاریخ اشاعت : 2014/08/09
آیت الله مکارم شیرازی امام رضا کے روضہ مبارک میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے ایران کے مقدس شہر مشہد میں امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں اپنی تقریر کے درمیان تاکید کرتے ہوئے بیان کیا : بعض لوگ اپنی گفت و گو سے اسلام کا انکار کرنے کا ادارہ کرتے ہیں لیکن اسلامی سماج ہونے کی وجہ سے وہ کھلے طور پر بیان نہیں کر سکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7115 تاریخ اشاعت : 2014/08/09
آیت الله مکارم شیرازی امام رضا کے روضہ مبارک میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے ایران کے مقدس شہر مشہد میں امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں اپنی تقریر کے درمیان تاکید کرتے ہوئے بیان کیا : بعض لوگ اپنی گفت و گو سے اسلام کا انکار کرنے کا ادارہ کرتے ہیں لیکن اسلامی سماج ہونے کی وجہ سے وہ کھلے طور پر بیان نہیں کر سکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7114 تاریخ اشاعت : 2014/08/09
برطانوی کابینہ کے مسلمان وزیر نے ;
رسا نیوز ایجنسی ـ برطانوی کابینہ کی پہلی مسلمان خاتون وزیر نے غزہ میں ہو رہے ظلم و بربریت کے سامنے اس ملک کے وزیر اعظم ڈیویڈ کامرون کی خاموشی اور اس کی پالیسی کے اعتراض میں اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا ۔
خبر کا کوڈ: 7106 تاریخ اشاعت : 2014/08/06
برطانوی کابینہ کے مسلمان وزیر نے ;
رسا نیوز ایجنسی ـ برطانوی کابینہ کی پہلی مسلمان خاتون وزیر نے غزہ میں ہو رہے ظلم و بربریت کے سامنے اس ملک کے وزیر اعظم ڈیویڈ کامرون کی خاموشی اور اس کی پالیسی کے اعتراض میں اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا ۔
خبر کا کوڈ: 7104 تاریخ اشاعت : 2014/08/06
حالیہ حملے میں؛
رسا نیوز ایجنسی – غزہ وقف بورڈ اور ادارہ مذھبی امور نے غزہ پٹی پر صھیونیوں کے حالیہ حملے میں 41 سے زیادہ مسجدوں کے تباہ ہونے کی اطلاع دی ۔
خبر کا کوڈ: 7094 تاریخ اشاعت : 2014/08/03
سعودی عرب کے مفتی نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب کے مفتی نے غزہ کے لوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے احتجاج کو حرام جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7093 تاریخ اشاعت : 2014/08/03