03 August 2014 - 13:37
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 7094
فونت
حالیہ حملے میں؛
رسا نیوز ایجنسی – غزہ وقف بورڈ اور ادارہ مذھبی امور نے غزہ پٹی پر صھیونیوں کے حالیہ حملے میں 41 سے زیادہ مسجدوں کے تباہ ہونے کی اطلاع دی ۔
غزہ

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، غزہ وقف بورڈ اور ادارہ مذھبی امور نے گذشتہ روز 2 اگست کو اپنے صادرہ کردہ بیانیہ میں کہا: غاصب اور اسلام دشمن صھیونیت کے غزہ پر حملے کے آغاز سے آج تک 41 مسجدیں مکمل طور سے منھدم اور 120 مسجدوں کو شدید نقصان پہونچا ہے ۔


غزہ وقف بورڈ نے اعلان کیا: غاصب صھیونی فوجیوں کے حملہ میں ابھی تک بزرگان دین کے 10 مقبرے اور زکات یکجا کرنے کے 3 مرکز منھدم ہوگئے ہیں ۔ 


اس بیانیہ میں آیا ہے : غاصب صھیونی فوجی بسا اوقات جان بوجھ کر نماز گزاروں پر حملہ کرتے ہیں کہ جو شھیدوں کی تعداد میں اضافہ کا سبب ہے ۔
 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬