Tags - صھیونیت
آج مسجد اقصی کو نذر آتش کئے جانے کے افسوسناک واقعے کو نصف صدی گزر جانے کے بعد بھی اس مقدس مقام کے اردگرد صہیونی فوجی تعینات ہیں۔ مسجد اقصی کے نیچے صہیونی رژیم نے لمبی لمبی سرنگیں کھود رکھی ہیں جن سے اس مسجد کی بنیادیں خطرے کا شکار ہو گئی ہیں۔
News ID: 443520    Publish Date : 2020/08/22

فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ العربیہ کا پروپیگنڈہ جھوٹے اور غلط الزامات پر مبنی ہے اور وہ خطے میں اسرائیلی پالیسیوں کو فروغ دے رہا ہے اور اس چینل کی پالیسیاں اسرائیلی پالیسیوں کے ساتھ ہم آہنگ ہیں۔
News ID: 443185    Publish Date : 2020/07/15

بین الاقوامی تجزیہ کار:
ہانی زاده نے کہا: صھیونیوں، امریکن اور شدت پسند ھندوں کا نظریہ یہ ہے ھندوستان میں مسلمانوں کے اثرات دن بہ دن بڑھ رہے ہیں اور بڑھتے اثرات کے پیش نظر مسلمان اکثریت میں ہوں گے ۔
News ID: 442253    Publish Date : 2020/03/07

زینب سلیمانی:
شہید جنرل قاسم سلیمانی کی صاحبزادی نے کہا ہے کہ ان کے والد نے دشمنوں اور تکفیریوں کی نیندیں حرام کی ہوئی تھیں اور آج بھی سلیمانی کا نام سنتے ہی سامراجیت اور صہیونیوں کے درمیان لرزہ تاری ہوجاتا ہے.
News ID: 441886    Publish Date : 2020/01/06

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی حکومت کے نسل پرستانہ اقدامات سے اسرائیل میں مقیم ایتھوپیا سمیت دیگر ممالک کے یہودی بھی تنگ آکر سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
News ID: 440748    Publish Date : 2019/07/07

علمائے استقامت یونین لبنان کے سربراہ نے بیان کیا کہ امریکا اور غاصب صھیونیت کی سیاست، مکڑی کے گھر کی طرح کمزور ہے۔
News ID: 439616    Publish Date : 2019/01/26

آیت الله سید احمد خاتمی:
خبرگان رھبر کونسل کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حضرت فاطمہ زهراء کی زندگی کا ہر لمحہ انسانیت کے درس ہے کہا: حضرت زهرا (س) پیغمبراسلام (ص) اور حضرت خدیجه (س) کی محنتوں کی اجرت ہیں
News ID: 439579    Publish Date : 2019/01/21

جنوبی خراسان میں ولی فقیہ کے نمائندہ:
حجت الاسلام والمسلمین سید علی رضا عبادی نے کہا : صھیونیوں نے 70 سال کی مدت میں مختلف بہانے سے لا تعداد فلسطینیوں کا قتل عام کیا ۔
News ID: 439563    Publish Date : 2019/01/19

آیت الله نوری همدانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله نوری همدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انقلاب اسلامی اور حزب الله لبنان ، عزت اسلام کے راستے پر گامزن ہیں کہا: ہمارے دل اور مقاصد حزب الله لبنان سے ھمآھنگ ہیں ۔
News ID: 439478    Publish Date : 2018/12/29

جہاد اسلامی فلسطین :
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ کو جارحیت کا نشانہ بنائے جانے کے صیہونی فوج کے وحشیانہ اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
News ID: 438945    Publish Date : 2018/12/22

حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ:
حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ نے کہا: سامراجی طاقتیں، غاصب صھیونیت کے مقابلہ اور مظلوموں کی حمایت کے لئے حزب اللہ طاقت میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔
News ID: 437826    Publish Date : 2018/12/04

بتیسویں وحدت اسلامی بین الاقوامی کانفرنس پیر کی رات ایک بیان جاری کئے جانے کے ساتھ ختم ہو گئی۔
News ID: 437765    Publish Date : 2018/11/27

آیت الله اراکی:
مجمع تقریب بین مذاهب اسلامی کے جنرل سکریٹری نے ملت مظلوم فلسطین کی ھمہ جانبہ حمایت ضروری جانا اور کہا: عصر حاضر میں ملت فلسطین کو عالم اسلام کے معاشیات اور میڈیا کے مورد حمایت قرار دیا جاَئے اور اس میدان میں علمائے استقامت بہتر کردار ادا کرسکتے ہیں ۔
News ID: 437762    Publish Date : 2018/11/27

حزب الله لبنان کے نائب جنرل سکریٹری:
حجت الاسلام و المسلمین شیخ نعیم قاسم نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اسلامی سماج کی پارٹیوں کی تاریخ کا دو نقطہ نظرایک تکفیریت اور دوسرے یکجہتی رہا ہے کہا: یکجہتی کا نقطہ نظر امام خمینی رہ کے راہوں پر گامزن ہے کہ جو اسلامی معاشرے میں اتحاد و یکجہتی کا علمبردار ہے ۔
News ID: 437739    Publish Date : 2018/11/24

امارات اور عمان کے بعد اب بحرین نے بھی اسرائیلی وزیر معاشیات کو دورے کے دعوت دے دی۔
News ID: 437637    Publish Date : 2018/11/12

شیعہ علماء کونسل لبنان کے سربراہ نے غاصب صھیونیت سے بڑھںے والے ہر قسم کے تعلقات کی شدید مذمت کی اور کہا: عرب اور اسلامی مملک سے اہل یمن و فلسطین کی مدد کرنے کی تاکید کی ۔
News ID: 437619    Publish Date : 2018/11/10

فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ۱۸۹ فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
News ID: 436963    Publish Date : 2018/08/25

حجت الاسلام سید علی فضل الله:
لبنان کے دار الحکومت بیروت کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں تاکید کی کہ ایران پر امریکا کی نئی پابندیوں کا دور جنگل کے قوانین کی بنیاد پر استوار ہے ۔
News ID: 436845    Publish Date : 2018/08/11

علامہ ساجد نقوی:
آئی ٹی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ہم ایمان، یقین محکم ، اسلامی جذبے اور خدا و رسول کی تعلیمات پر عمل کی بجائے مادی وسائل پر بھروسہ کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں، جس سے ہم نام نہاد سپر طاقتوں کے نرغے میں آتے جا رہے ہیں
News ID: 436164    Publish Date : 2018/06/04

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پرکل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے کم سے کم ایک فلسطینی ڈاکٹر کو شہید اور۱۰۰ دیگرکو زخمی کردیا۔ کئی زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
News ID: 436138    Publish Date : 2018/06/02