صھیونیت - صفحه 3

ٹیگس - صھیونیت
آیت الله قبلان:
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ سپریم کونسل لبنان کے سربراہ نے تکفیری دھشت گردوں اور صھیونیت کو ایک ہی سکہ کا دو رخ بتاتے ہوئے کہا: قتل ، جنایت ، نابودی اور ویرانی کا دونوں فطری کا خاصہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8069    تاریخ اشاعت : 2015/04/22

مسجد الاقصی کے امام جماعت:
رسا نیوز ایجنسی – مسجد الاقصی کے امام جماعت نے تاکید کی: صھیونیت ایک حقیقی دھشت گردی کی نشانی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7919    تاریخ اشاعت : 2015/03/16

آیت اللہ جنتی:
رسا نیوز ایجنسی - آیت اللہ جنتی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حکومتی مناصب ھرگز فتنہ پرور افراد اور بلوائیوں کے حوالے نہ کی جائے کہا: وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کو پارلیمنٹ کی جانب سے منتخب کئے نہ جانے پر ہم پارلیمنٹ کے شکر گزار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7502    تاریخ اشاعت : 2014/11/22

کویتی مبلغ:
رسا نیوز ایجنسی – کویت کے ایک مبلغ کہا: صھیونیوں کے مقابل مسلمانوں کی تعداد کم ہونے کی بناء پر حماس کا صھیونیت سے لڑنا حرام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7148    تاریخ اشاعت : 2014/08/17

حالیہ حملے میں؛
رسا نیوز ایجنسی – غزہ وقف بورڈ اور ادارہ مذھبی امور نے غزہ پٹی پر صھیونیوں کے حالیہ حملے میں 41 سے زیادہ مسجدوں کے تباہ ہونے کی اطلاع دی ۔
خبر کا کوڈ: 7094    تاریخ اشاعت : 2014/08/03

آیت الله نابلسی:
رسا نیوز ایجنسی – حوزه علمیہ امام صادق(ع) لبنان کے مدیرنے کہا: امریکا بخوبی اگاہ ہ کہ شام پر حملہ کا نتیجہ غاصب صھیونیت کی نابودی کا سبب بنے گا ۔
خبر کا کوڈ: 5925    تاریخ اشاعت : 2013/09/14

آیت الله نابلسی:
رسا نیوز ایجنسی – حوزه علمیہ امام صادق(ع) لبنان کے مدیرنے کہا: امریکا بخوبی اگاہ ہ کہ شام پر حملہ کا نتیجہ غاصب صھیونیت کی نابودی کا سبب بنے گا ۔
خبر کا کوڈ: 5925    تاریخ اشاعت : 2013/09/14

آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین قم ایران کے مرجع تقلید آیت الله نوری همدانی نے غاصب صھیونیت کو پورے خطہ کے لئے عظیم خطرہ جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5394    تاریخ اشاعت : 2013/05/15