صھیونیت - صفحه 2

ٹیگس - صھیونیت
امارات اور عمان کے بعد اب بحرین نے بھی اسرائیلی وزیر معاشیات کو دورے کے دعوت دے دی۔
خبر کا کوڈ: 437637    تاریخ اشاعت : 2018/11/12

شیعہ علماء کونسل لبنان کے سربراہ نے غاصب صھیونیت سے بڑھںے والے ہر قسم کے تعلقات کی شدید مذمت کی اور کہا: عرب اور اسلامی مملک سے اہل یمن و فلسطین کی مدد کرنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 437619    تاریخ اشاعت : 2018/11/10

شیعہ علماء کونسل لبنان کے سربراہ نے غاصب صھیونیت سے بڑھںے والے ہر قسم کے تعلقات کی شدید مذمت کی اور کہا: عرب اور اسلامی مملک سے اہل یمن و فلسطین کی مدد کرنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 437619    تاریخ اشاعت : 2018/11/10

فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ۱۸۹ فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 436963    تاریخ اشاعت : 2018/08/25

حجت الاسلام سید علی فضل الله:
لبنان کے دار الحکومت بیروت کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں تاکید کی کہ ایران پر امریکا کی نئی پابندیوں کا دور جنگل کے قوانین کی بنیاد پر استوار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436845    تاریخ اشاعت : 2018/08/11

علامہ ساجد نقوی:
آئی ٹی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ہم ایمان، یقین محکم ، اسلامی جذبے اور خدا و رسول کی تعلیمات پر عمل کی بجائے مادی وسائل پر بھروسہ کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں، جس سے ہم نام نہاد سپر طاقتوں کے نرغے میں آتے جا رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 436164    تاریخ اشاعت : 2018/06/04

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پرکل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے کم سے کم ایک فلسطینی ڈاکٹر کو شہید اور۱۰۰ دیگرکو زخمی کردیا۔ کئی زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436138    تاریخ اشاعت : 2018/06/02

سعودی ولیعہد کے علاج کے لئے اسرائیلی ڈاکٹروں کی ٹیم ریاض پہنچ گئی اسرائیل کے ڈاکٹروں کی ایک ٹیم سعودی ولیعہد بن سلمان کےعلاج و معالجے کی نگرانی کے لئے ریاض پہنچ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436081    تاریخ اشاعت : 2018/05/28

آیت الله جعفر سبحانی:
حضرت آیت الله جعفر سبحانی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ کفار سے دوستی اور رفاقت صحیح نہیں ہے کہا: سیاسی اور اقتصادی مسائل میں کفار سے تعلقات اس وقت صحیح ہے جب وہ مسلمانوں سے براہ راست جنگ اور برسرپیکار نہ ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 436079    تاریخ اشاعت : 2018/05/30

پسند علی:
اپنے مذمتی بیان میں اصغریہ علم و عمل تحریک کے مرکزی صدر نے کہا کہ سعودی عرب اور اس کا فوجی اتحاد کا ایجنڈا شہنشاہیت کو بچانے اور اسرائیل کی سرپرستی میں چلنے کیلئے بنا ہے، جس سے امید وابستہ کرنا خواب کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435977    تاریخ اشاعت : 2018/05/19

سید حسن نصر الله:
حزب ‌الله لبنان جنرل سکریٹری نے غاصب صھیونیت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس غاصب نے شام میں ایرانیوں پر حملہ کرنے بہت بڑی حماقت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435561    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

آیت الله نوری همدانی:
سرزمین ایران کے مراجع تقلید میں سے حضرت آ‌یت الله نوری همدانی نے غاصب صھیونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام اور عالمی تنظیموں کی خاموشی کی شدید مذمت کی اور کہا کہ اقوام متحدہ ایک بے اثر تنظیم میں تبدیل ہوچکی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435481    تاریخ اشاعت : 2018/04/04

مسلم علماء کونسل لبنان نے حزب اللہ لبنان اور ان کے اتحادی امیدواروں کی حمایت کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 435279    تاریخ اشاعت : 2018/03/07

حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم :
حزب الله لبنان کے نائب جنرل سکریٹری نے اسرائیلیوں کو مکار صفت بتایا اور کہا: غاصب صھیونیت دنیا کے سامنے خود کی مظلوم نمائی میں مصروف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435267    تاریخ اشاعت : 2018/03/06

ایرانی اسپیکر کے معاون خصوصی برائے عالمی امور نے صیہونی مخالف جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434937    تاریخ اشاعت : 2018/02/07

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل:
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ فلسطینی ریاست کی تشکیل پر عالمی کثرتِ رائے کے معاملے پر دراڑیں پڑ چکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434934    تاریخ اشاعت : 2018/02/07

غرب اردن کے علاقے اریحا میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں چوالیس فلسطینی زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 434799    تاریخ اشاعت : 2018/01/27

اسرائیل کے وزیر تعلیم نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اسرائيل اپنے عرب اتحادیوں کے ساتھ ملکر ایران کے خلاف اتحاد بنانے کی کوشش کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432455    تاریخ اشاعت : 2017/12/29

فلسطینی ذرائع ابلاغ اور تنظیم آزادی فلسطین نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت نے غرب اردن کے شہروں کواسرائیل میں ضم کرنے کے لیے لابنگ شروع کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426849    تاریخ اشاعت : 2017/03/13

آیت الله نمازی:
رسا نیوز ایجنسی – شھر کاشان کے امام جمعہ اور ولی فقیہ کے نمائندہ نے آل سعود کو غاصب اسرائیل اور عالمی سامراجیت کا سچا آل کار بتاتے ہوئے کہا: یمن میں جنگ بندی کے حوالہ سے سلامتی کونسل کی قرار دادوں کو وٹو کیا جانا حق کے مقابل کفر کے اتحاد کی نشانی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8101    تاریخ اشاعت : 2015/05/04