ٹیگس - مسجد
ٹیگ: مسجد
ماحول دوست سولر مسجد کا افتتاح ملک کے دارالحکومت میں کیا گیا۔
نیوز کوڈ: 443661 تاریخ اشاعت : 2020/09/07
بنگلہ دیش کے دارالحکومت دھاکہ کی جامع مسجد میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 12 نمازی جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے۔
نیوز کوڈ: 443652 تاریخ اشاعت : 2020/09/06
آج مسجد اقصی کو نذر آتش کئے جانے کے افسوسناک واقعے کو نصف صدی گزر جانے کے بعد بھی اس مقدس مقام کے اردگرد صہیونی فوجی تعینات ہیں۔ مسجد اقصی کے نیچے صہیونی رژیم نے لمبی لمبی سرنگیں کھود رکھی ہیں جن سے اس مسجد کی بنیادیں خطرے کا شکار ہو گئی ہیں۔
نیوز کوڈ: 443520 تاریخ اشاعت : 2020/08/22
خطیب جامع مسجد شیعہ کشمیریاں لاہور حجت الاسلام والمسلمین الحاج علامہ سید حیدر الموسوی علالت کے بعد ہسپتال میں انتقال کر گئے۔
نیوز کوڈ: 443459 تاریخ اشاعت : 2020/08/15
تین گنبدوں والی یہ قدیم مسجد شہنشاہ ”بابر“ کے دور میں اودھ کے حاکم ”میرباقی اصفہانی“ نے ۹۳۵ھ /۱۵۲۸ء میں تعمیر کرائی تھی، مسجد کے مسقف حصہ میں تین صفیں تھیں اور ہر صف میں ایک سو بیس نمازی کھڑے ہوسکتے تھے، صحن میں چار صفوں کی وسعت تھی۔
نیوز کوڈ: 443414 تاریخ اشاعت : 2020/08/10
رام اللہ فلسطین:
فلسطین میں صیہونی آبادکاروں نے ایک مسجد پر حملہ کرکے اس کی دیواروں پر نسل پرستانہ جملے لکھ دیئے۔
نیوز کوڈ: 443293 تاریخ اشاعت : 2020/07/28
ترکی کے شہر استنبول کی معروف مسجد آیا صوفیہ میں 86 برس بعد نماز جمعہ ادا کی گئی۔
نیوز کوڈ: 443261 تاریخ اشاعت : 2020/07/24
نیوز کوڈ: 443234 تاریخ اشاعت : 2020/07/21
مصر کے مفتی :
مصر کے مفتی نے جوانوں کو با خبر کرنا اور ضمیر کو بیدار کرنے کی ضرورت کی تاکید کرتے ہوئے بیان کیا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ عالم اسلام کا سر فہرست مسئلہ ہے اس پر بے توجہی کرنا اسلام سے خیانت ہے ۔
نیوز کوڈ: 443047 تاریخ اشاعت : 2020/06/30
فغانستان کے دارالحکومت کابل میں وہابی دہشت گردوں نے جامع مسجد شیر شاہ سوری میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں امام سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
نیوز کوڈ: 442929 تاریخ اشاعت : 2020/06/12
اسرائیلی حکومت نے خطیب مسجد اقصیٰ شیخ عکرمہ صابری پر 4 ماہ کے لیے مسجد میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ۔
نیوز کوڈ: 442888 تاریخ اشاعت : 2020/06/05
نیوز کوڈ: 442850 تاریخ اشاعت : 2020/05/31
پاکستان نے ہندوستان میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کے آغاز کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کورونا وبا کا مقابلہ کررہی ہے اور بھارت ہندتوا ایجنڈے پرعمل پیرا ہے۔
نیوز کوڈ: 442835 تاریخ اشاعت : 2020/05/29
آيت اللہ شیخ عیسی قاسم :
بحرین کے شیعوں رہبر نے کہا :مزاحمت اور مقاومت کے بغیر فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی ممکن نہیں ہے ۔
نیوز کوڈ: 442770 تاریخ اشاعت : 2020/05/19
نیوز کوڈ: 442757 تاریخ اشاعت : 2020/05/17
نیوز کوڈ: 442662 تاریخ اشاعت : 2020/05/07
کینیڈا کے حکام نے پہلی بارماہ مبارک رمضان میں مساجد سے لاوڈ اسپیکروں سے ادان نشر ہونے کی اجازت دی ہے۔
نیوز کوڈ: 442631 تاریخ اشاعت : 2020/05/03
قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی کے خطیب کے گھر پر حملہ کر دیا۔
نیوز کوڈ: 442596 تاریخ اشاعت : 2020/04/28
جرمنی نے تمام مساجد کو ۴ مئی۲۰۲۰ء سے کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
نیوز کوڈ: 442563 تاریخ اشاعت : 2020/04/23
مدینہ منورہ کی مسجد کے خطیب کو کورونا وائرس کے پیش نظر قیدیوں کو آزاد کرنے کی تجویز کے جرم میں برطرف
سعودی عرب کی ظالم و جابرحکومت نے اپنے اوپر تنقید کرنے والے سیکڑوں افراد کو گرفتار کررکھا ہے۔
نیوز کوڈ: 442397 تاریخ اشاعت : 2020/03/29