مسجد - صفحه 3

ٹیگس - مسجد
سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کی سب سے قدیم مسجد پر نسل پرستوں نے حملہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 432418    تاریخ اشاعت : 2017/12/27

اجلاس میں پانی کا ضیاع روکنے، اس کے بہتر استعمال، غلط جگہوں پر گندگی پھینکنے کے انسداد اور دیگر اہداف کے حصول کے سلسلے میں شہریوں میں شعور اجاگر کرنے کی غرض سے سٹیزن لیزان سیل(سی ایل سی)، ٹیوب ویلوں کی آٹومیشن کے تجرباتی پراجیکٹ سپروائزری کنٹرول اینڈ ڈیٹا ایکوزیشن (سکیڈا) کا دائرہ چار سے ۱۰ ٹیوب ویلوں تک بڑھانے، واٹر کوالٹی ٹیسٹنگ سروے، بزنس پلان اور گھر گھر سروے کرنے کی منظوری دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 432309    تاریخ اشاعت : 2017/12/18

فرانس میں قائم مسجد کو انتہا پسندی اور شرانگیزی پھیلانے کے الزام میں چھے ماہ کےلئے بند کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432305    تاریخ اشاعت : 2017/12/18

نائیجیریا کے شمال مشرقی صوبے آداماوا کی ایک مسجد میں خودکش دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم پچاس افراد جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 431917    تاریخ اشاعت : 2017/11/22

جنوبی فرانس کے شہر آوینیو میں ایک مسجد کے سامنے فائرنگ میں آج آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 428826    تاریخ اشاعت : 2017/07/03

آیت الله اعرافی:
ایرانی حوزات علمیہ کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے کہ صبر مشکلات پر غالب آنے کا وسیلہ ہے کہا: مشکلات کے روبرو ہمیں ایک فولادی ارادے کی ضرورت ہے ، انسان صبر کی طاقت سے مشکلا اور اپنی راہ میں موجود روکاوٹوں سے گذرسکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428484    تاریخ اشاعت : 2017/06/10

تین نامعلوم افراد نے انگلینڈ کی ڈیون سٹی کی ایک مسجد میں نمازیوں پر حملہ کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 428302    تاریخ اشاعت : 2017/05/29

سعودی عرب کے مشرقی علاقے العوامیہ میں سعودی سیکورٹی اہلکاروں نے ایک شیعہ مسجد کو شہید کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 428037    تاریخ اشاعت : 2017/05/13

میانمار کی فوج نے ملک کے مسلم آبادی والے علاقے میں قائم ایک تاریخی مسجد کو مسمار کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427349    تاریخ اشاعت : 2017/04/07

خبر کا کوڈ: 426825    تاریخ اشاعت : 2017/03/12

امریکہ میں ۵ مساجد کو بم اڑانے ، موت اور دیگر نفرت آمیز دھمکیوں کے پیغامات موصول ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426814    تاریخ اشاعت : 2017/03/11

امریکی صدر کی جانب سے نئے ایکزیکیٹیو آرڈر پر دستخط کے بعد ہی ریاست ٹیکساس میں ایک مسجد کو نذرآتش کر دیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 426001    تاریخ اشاعت : 2017/01/30

کیو بک سٹی میں تین مسلح افراد نے مسجد میں گھس کرنمازیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ۵افراد جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425998    تاریخ اشاعت : 2017/01/30

پاکستان سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا و دیگر علماء نے ہنگامی پریس کانفرنس میں اس عمل پر شدید تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424298    تاریخ اشاعت : 2016/11/06

پاکستان سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا و دیگر علماء نے ہنگامی پریس کانفرنس میں اس عمل پر شدید تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424298    تاریخ اشاعت : 2016/11/06

اسلامی شعائر کی بے حرمتی؛
رسا نیوزایجنسی – بحرین کے بادشاہ نے اپنے ایک حکم میں اسلامی شعائر کی بے حرمتی کرتے ہوئے بحرین کے علاقے نویدرات کی مسجد کو تفریحی پارک میں بدل دئے جانے کا حکم دیا ۔
خبر کا کوڈ: 9221    تاریخ اشاعت : 2016/04/04

رسا نیوز ایجنسی - بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکے سے ڈھائی سو کلومیٹر کے فاصلے پر واقع شہر بگمارا کی ایک مسجد میں ہونے والے خود کش حملے میں تین افراد زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 8858    تاریخ اشاعت : 2015/12/26

محافطین حرمین کے دعوے دار ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ خادمین حرمین کے حکم کی اطاعت کرتے ہوئے سعودی عرب کی فضائی فوج نے یمن کے ایک مسجد پر حملہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8262    تاریخ اشاعت : 2015/06/29

ایک بار پھر تکفیری دہشت گردوں نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان پشاور کے حیات آباد علاقے کے فیز پانچ کے امامیہ مسجد میں آج نماز جمعہ کے دوران تکفیری دہشت گردوں کے ذریعہ خودکش اور ہینڈ گرنیڈ بم دھماکوں کے سے حمالہ کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 7795    تاریخ اشاعت : 2015/02/13

حالیہ حملے میں؛
رسا نیوز ایجنسی – غزہ وقف بورڈ اور ادارہ مذھبی امور نے غزہ پٹی پر صھیونیوں کے حالیہ حملے میں 41 سے زیادہ مسجد وں کے تباہ ہونے کی اطلاع دی ۔
خبر کا کوڈ: 7094    تاریخ اشاعت : 2014/08/03