مسجد - صفحه 2

ٹیگس - مسجد
سال ۲۰۱۹ میں اسلامی مراکز اور مساجد کی توسیع پر کام شروع کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439021    تاریخ اشاعت : 2018/12/31

امریکہ کی زیرکمان داعش مخالف نام کا اتحاد نے مشرقی شام کے صوبے دیرالزور کے شہر ہجین میں ایک مسجد پر بمباری کر دی۔
خبر کا کوڈ: 438902    تاریخ اشاعت : 2018/12/16

امریکہ کی زیرکمان داعش مخالف نام کا اتحاد نے مشرقی شام کے صوبے دیرالزور کے شہر ہجین میں ایک مسجد پر بمباری کر دی۔
خبر کا کوڈ: 438902    تاریخ اشاعت : 2018/12/16

آیت الله جعفر سبحانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله جعفر سبحانی نے مساجد سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کئے جانے کی تاکید اور کہا: مدینہ منورہ میں جس مسجد کی رسول اسلام(ص) نے بنیاد رکھی اس کا مقصد جہاں نمازوں کا قیام تھا وہیں تعلیمی اور ثقافتی مسائل کی ترویج تھا نیز مسجد تقریروں کا مرکز بھی تھی ۔
خبر کا کوڈ: 436873    تاریخ اشاعت : 2018/08/14

چین کے علاقے نینگشیا میں جامع مسجد کے انہدام کے فیصلے کے خلاف ہزاروں مسلمان سراپا احتجاج بن گئے۔
خبر کا کوڈ: 436832    تاریخ اشاعت : 2018/08/10

حجت الاسلام علي رضا شاه فضل:
مجمع علمائے كاشان کے جنرل سکریٹری نے کہا کہ مسجد یں شھرت کے لئے نہیں عبادت کے لئے تعمیرکریں ۔
خبر کا کوڈ: 436797    تاریخ اشاعت : 2018/08/06

حجت الاسلام علي رضا شاه فضل:
مجمع علمائے كاشان کے جنرل سکریٹری نے کہا کہ مسجد یں شھرت کے لئے نہیں عبادت کے لئے تعمیرکریں ۔
خبر کا کوڈ: 436696    تاریخ اشاعت : 2018/07/25

حجت الاسلام عليرضا شاه فضل:
مجمع علمائے كاشان کے جنرل سکریٹری نے کہا کہ مومنین مسجد میں بیہودہ باتوں، بحث اور وہ مادی گفتگو جن کا دین سے کوئی تعلق نہیں ہے ، کرنے سے پرھیز کریں کیوں کہ مسجد میں اس طرح کے باتوں کا کرنا مکروہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436678    تاریخ اشاعت : 2018/07/23

سال کے آغاز سے اب تک ملک کے مختلف علاقوں میں تیرہ مساجد کا افتتاح ہوچکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436569    تاریخ اشاعت : 2018/07/11

بیلجیم:
بروکسل کی اعلی مذہبی شخصیت نے مرکزی جامع مسجد کو بند کرنے کا مطالبہ کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 436552    تاریخ اشاعت : 2018/07/09

رمن شہر ھمبرگ میں مسلم کونسل کے تعاون سے مسجد «یلدیز» میں قرآنی مقابلے منعقد ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 436519    تاریخ اشاعت : 2018/07/07

عالمی مسلم علما انجمن:
آسٹریا میں سات مساجد بند کرنے اور امام مساجد کو نکالنے کے فیصلے پر عالمی مسلم علما انجمن نے رد عمل ظاہر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 436269    تاریخ اشاعت : 2018/06/13

ترکی نے آسٹریا میں مساجد کی بندش پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436214    تاریخ اشاعت : 2018/06/09

ترک کمپنی اسٹارٹ اپ نے مساجد کی صفائی کے لیے ربوٹ تیار کرنے کا دعوی کیا ہے
خبر کا کوڈ: 436119    تاریخ اشاعت : 2018/06/01

نائیجیریا کے شمال مشرقی قصبے موبی میں مسجد میں ہونے والے ۲ خود کش حملوں میں ۶۰افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435776    تاریخ اشاعت : 2018/05/02

افغانستان:
افغانستان شھر ہرات کی مسجد نبی اکرم میں ہونے والے بم دھماکے میں ۱۳ نمازی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435413    تاریخ اشاعت : 2018/03/25

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں تین انتہا پسندوں نے مسجد پر حملہ کر کے آگ لگا دی جس کے باعث مسجد کا اندرونی حصہ مکمل طور پر خاکستر ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435325    تاریخ اشاعت : 2018/03/12

آیت الله مهدوی:
خبرگان رهبر کونسل میں صوبہ اصفھان کےعوامی نمائندہ نے امام حسن مجتبی(ع) سے منقول ایک روایت کی جانب اشارہ کیا اور کہا: مسجد سے دوری اور مفسد انسان کی پیروی غفلت کی نشانی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435159    تاریخ اشاعت : 2018/02/25

جرمنی کی ایک عدالت نے مقامی مسجد میں لاؤڈ اسپیکر کے ذریعہ اذان دینے پر پابندی لگا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434907    تاریخ اشاعت : 2018/02/05

ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں مذہبی مقامات پر لاوڈ اسپیکر پرپابندی لگانے کی تیاری کی جا رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432571    تاریخ اشاعت : 2018/01/08