07 July 2018 - 13:59
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 436519
فونت
رمن شہر ھمبرگ میں مسلم کونسل کے تعاون سے مسجد «یلدیز» میں قرآنی مقابلے منعقد ہوئے ۔
قرآنی مقابلہ قرآنی مقابلہ

رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی مرکز ھمبرگ کے مطابق پندرہویں قرآنی مقابلوں میں مختلف علاقوں اور مساجد سے مختلف اقوام و مسالک کے نمایندے شریک تھے۔

مقالہ ہرسال دو شعبوں میں منعقد کیا جاتا ہے جنمیں ۱۰ سے ۱۳ اور ۱۴ سے ۱۷ سال کے نوجوان شریک ہوتے ہیں

بچوں کے مقابلے میں ھمبرگ مسجد کے بچے سوم جبکہ نوجوانوں کے مقابلے میں چوتھی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ۔

مقابلوں میں تلاو و تجوید اور حفظ کے نمبروں کو یکجا کرکے پوزیشن کا فیصلہ کیا گیا ۔

مقابلوں کے اختتام پر پوزیشن ہولڈرز کے علاوہ بچوں کے اساتذہ کو بھی خصوصی انعامات اور تحایف سے نوازا گیا۔/ ۹۸۸/ن ۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬