07 September 2020 - 14:08
News ID: 443661
فونت
ماحول دوست سولر مسجد کا افتتاح ملک کے دارالحکومت میں کیا گیا۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قازقستان کے دارالحکومت «نور سلطان» میں گذشتہ روز اھم افراد کی شرکت کے ساتھ پہلی ماحول دوست سولر سسٹم سے لیس مسجد کا افتتاح کیا گیا۔

مقامی منتظمین کے مطابق بجلی کے اخراجات سے بچنے کے لیے سولر سسٹم نصب لگانے کا فیصلہ کیا گیا تاکہ اخراجات میں بچت ہو.

مسجد کے امام «یحیی کاجی» کے مطابق مذکورہ مسجد جس کو لوگ «گل خدا» یعنی خدا کے پھول کے نام سے پکارتے ہیں مخیر افراد کے تعاون سے تعمیر کی گئی ہے۔/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬