ٹیگس - غزہ
فلسطینی نوجوان جو غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں زخمی ہوا تھا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے کل شہید ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 436507 تاریخ اشاعت : 2018/07/05
غزہ پٹی میں طلبا و طالبات کے لیے حفظ قرآن کورسز مختلف کیمپوں میں شروع کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436493 تاریخ اشاعت : 2018/07/04
فلسطین کے علاقے نابلس کے سینکڑوں عوام نے احتجاجی مظاہرے کر کے غزہ کی پٹی میں جاری پابندیوں اور محاصرے کے خاتمے اور اندرونی اختلافات کے حل پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 436451 تاریخ اشاعت : 2018/07/01
تدریس حفظ قرآن مرکز «نجباء ۲» غزہ میں عارضی طور پر قایم کیا گیا ہے جو دو مہینے تک کام کرے گا ۔
خبر کا کوڈ: 436376 تاریخ اشاعت : 2018/06/24
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے غزہ پٹی میں خاتون فلسطینی نرس کی شہادت پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وحشیانہ اقدام غاصب صہیونیوں کی بڑی ذلت کا باعث ہے۔
خبر کا کوڈ: 436142 تاریخ اشاعت : 2018/06/03
حزب اللہ نے کہا کہ ہم صہیونی جارحیت کے خلاف فلسطین کے مزاحمتی گروہوں کی بہادری اور موثر جوابی کاروائی کو سراہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436117 تاریخ اشاعت : 2018/05/31
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے کہا ہے کہ ایک عشرے سے جاری غزہ کے محاصرے اور اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات کو ہرگز نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
خبر کا کوڈ: 436116 تاریخ اشاعت : 2018/05/31
غزہ میں ممکنہ فائر بندی سے متعلق خبریں سامنے آنے کے بعد غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر غزہ کے علاقے کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436105 تاریخ اشاعت : 2018/05/30
غزہ کے جنوب میں واقع خان یونس کے مشرقی علاقے پرغاصب صیہونی حکومت کی گولہ باری میں کم از کم دو فلسطینی شہید اورکئی دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 436067 تاریخ اشاعت : 2018/05/27
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے فلسطین میں اسرائیلی جارحیت اور جنگی جرائم میں ملوث ہونے کی تحقیقات کے لیے فوری طور پر عالمی ماہرین پر مشتمل وفد کو غزہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435985 تاریخ اشاعت : 2018/05/20
اسرائیلی کی ظالم حکومت کی فوج نے غزہ کی مظلوم عوام پر ایک بار پھر فضائی حملوں کا آغاز کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435961 تاریخ اشاعت : 2018/05/17
غزہ میں احتجاج کرنے والے نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ سے اب تک ۵۹ فلسطینی شہید جبکہ ۲ ہزار ۷۰۰ سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435937 تاریخ اشاعت : 2018/05/15
واپسی مارچ پر اسرائیل فوج کے حملے میں زخمی ہونے والے ایک اور فلسطینی کی شہادت کے بعد غزہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد پـچاس ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435790 تاریخ اشاعت : 2018/05/03
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فورسز کی فائرنگ سے مزید ۳ فنسطینی شہید ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 435753 تاریخ اشاعت : 2018/04/30
غزہ میں پچھلے آٹھ روز سے جاری واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تیس سے تجاوز کر گئی ہے۔ دوسری جانب امریکہ نے ایک بار پھر سلامتی کونسل میں اس بل کو ویٹو کر دیا ہے جس میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 435503 تاریخ اشاعت : 2018/04/07
مقبوضہ بیت القدس میں اسرائیلی فوج کی غزہ کی سرحد پر احتجاج کرنے والے فلسطینی باشندوں پر وحشیانہ فائرنگ کے نتیجے میںم زید ۸ فلسطینی شہید اور ۱۰۷۰ زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435501 تاریخ اشاعت : 2018/04/07
مقبوضہ فلسطین میں غزہ کے سرحدی علاقے میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے مزید ۱۳ فلسطینی نوجوان زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435462 تاریخ اشاعت : 2018/04/01
غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ کے نتیجے میں شہداء کی تعداد ۱۷ تک پہنچ گئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد ۱۴۰۰ تک پہنچ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435450 تاریخ اشاعت : 2018/03/31
غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر غزہ پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435415 تاریخ اشاعت : 2018/03/25
مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ۲ فلسطینی شہید ہوگئےہیں۔
خبر کا کوڈ: 435079 تاریخ اشاعت : 2018/02/18