16 June 2020 - 17:36
News ID: 442954
فونت
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت نے پیر کی شب ڈرون سے غزہ پٹی کے علاقے المطار پر بمباری کی۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت نے پیر کی شب ڈرون سے غزہ پٹی کے علاقے المطار پر بمباری کی۔

فلسطینی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے اسی طرح خان یونس کے علاقے القرارہ پر توپوں کے گولے داغے۔ ابھی تک ان حملوں سے ہونے والے جانی اور مالی نقصانات کے بارے میں کوئی رپورٹ سامنے نہیں آئی۔

غاصب صیہونی ٹولے نے دعوی کیا کہ یہ حملہ مقبوضہ علاقوں پر غزہ پٹی سے داغے جانے والے راکٹ کے رد عمل میں کیا گیا۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬