17 June 2020 - 14:54
News ID: 442960
فونت
پہلا «اعراب القرآن» قرآنی مقابلہ آستانہ حسینی کے تعاون سے منعقد کیا گیا ہے۔

روضہ امام حسین سے وابستہ «دارالقرآن» کے ڈائریکٹر شیخ «حسن المنصوری» کا قرآنی مقابلہ کے حوالے سے کہنا تھا: پہلا اعراب القرآن آن لائن مقابلہ منعقد کرانے کا مقصد قرآنی ثقافت کو عام کرانا ہے۔

المنصوری کا کہنا تھا: اس مقابلے میں قرآنی سوالات پر مبنی فارم تیار کیا گیا ہے جنکو شرکاء نے درست جوابات کے ساتھ واپس کرانا ہے۔

انکا مزید کہنا تھا:‌ طے یہ تھا کہ اس مقابلے کو طلباء اور حوزہ یا مدرسہ طلباء کے لیے منعقد کیا جاتا تاہم کورونا وائرس کی وجہ سے فیصلہ تبدیل کیا گیا اور آن لاین مقابلہ کا اعلان ہوا۔

کتاب «اعراب القرآن» تألیف «محمد جعفر الشیخ ابراهیم الکرباسی» سے سوالات لیے گیے ہیں۔ کتاب ممیں سورتوں کی خصوصیات اور آیات کی وضاحت کی گیی ہے اور کلمات قرآن پر اعراب کی تشریح کی گیی ہے۔/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬