15 June 2020 - 13:49
News ID: 442948
فونت
رمضان ۲۰۲۰ میں پروگراموں کے حوالے سے عوامی سروے میں ریڈیو قرآن مصر کو سرفہرست قرار دیا گیا۔

رسا نیوز ایجنسی رپورٹ کے مطابق ، رمضان پروگراموں کے حوالے سے مذکورہ سروے «الفجر» نیوز ایجنسی ی جانب سے انجام دیا گیا ۔

عوامی سروے کے لیے «الفجر» کی ویب سائٹ پر نظر دینے کےلیے ایک مہینہ کی مہلت دی گیی اور اسکا نتیجہ ۱۷ جون کو اعلان ہورہا ہے۔

اسلامی اور قرآن موضوعات پر ریڈیو قرآن مصر کو خاص مہارت حاصل ہے اور ۲۹ مارچ ۱۹۶۴ سے اس چینل کا آغاز ہوا ہے۔

اس چینل سے مختلف مواقعوں پرقاری عبدالباسط عبدالصمد، مصطفی اسماعیل، محمد خلیل الحصری، محمد رفعت اور محمد صدیق منشاوی جیسے معروف قرآء کی تلاوت نشر کی جاتی ہے۔/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬