ٹیگس - دشمن
حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید جواد نقوی :
جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے سربراہ نے کہا کہ جو کھلم کھلا علی اللہ کہتے ہیں اور کہتے ہیں کائنات اللہ نے نہیں بنائی بلکہ اللہ کو بھی اہلبیت نے بنایا ہے، یہ لوگ مشرک ہیں، جن کو شیعوں کے عقائد خراب کرنے کیلئے تیار کیا گیا ہے اور سنیوں کے مقدسات کی توہین کا ٹارگٹ دیا گیا ہے تاکہ سنی مشتعل ہوں اور وہ ردعمل دکھائیں۔
خبر کا کوڈ: 443586 تاریخ اشاعت : 2020/08/29
سچ تو یہ ہے کہ عالم نما افراد کی جہالت اور حقیقی علماء کی غفلت اہم اور مہم عدم تشخیص کسی لائحہ کا نہ ہونا عدم اتحاد اور بعض کی سستی شہرت اور مقام و مرتبہ کی چاہت اور عیش و عشرت کی عادت نے انہیں کھوکلا کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443571 تاریخ اشاعت : 2020/08/27
لبنان کے وزیر اعظم ؛
حساب دیاب نے صیہونی حکومت کو دشمن اور لبنان کے خود مختاری کی خلاف ورزی کرنے والال جانا ہے اور اس مسئلہ میں قومی گفتگو کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 443216 تاریخ اشاعت : 2020/07/19
علماء صور لبنان کے سربراہ رسا سے گفتگو میں ؛
شیخ علی یاسین نے حزب اللہ لبنان کی ۳۳ روزہ جنگ میں کامیابی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : جنگ تموز استقامت کی قدرت کو ثابت کر دیا اس حد تک کہ صیہونی حکومت کو لبنان پر حملہ کی جرأت نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443191 تاریخ اشاعت : 2020/07/15
حزب اللہ لبنان کے ثقافتی امور کے ذمہ دار نے رسا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو میں ؛
حجت الاسلام شیخ هشام شری نے حزب اللہ لبنان کی صیہونی ظالم حکومت کے ساتھ جنگ میں کامیابی کے برسی پر مبارک باد پیش کی اور بیان کیا کہ استقامتی محاذ نے امریکا اور اسرائیل کی کھوکھلے رعب و دبدبہ کو سبھوں کے لئے روشن کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 443175 تاریخ اشاعت : 2020/07/14
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت نے پیر کی شب ڈرون سے غزہ پٹی کے علاقے المطار پر بمباری کی۔
خبر کا کوڈ: 442954 تاریخ اشاعت : 2020/06/16
حجت الاسلام ڈاکٹر سید میثم ہمدانی:
پاکستان کے تبصرہ نگار و محقق نے بیان کیا : امام خمینی رہ کی سیرت خاص کر حکمرانوں اور جو لوگ ممالک و عوام کی سربراہی کرتے ہیں ان کے لئے نمونہ عمل ہونا چاہیئے۔
خبر کا کوڈ: 442867 تاریخ اشاعت : 2020/06/02
حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی کہا کہ رہبرانقلاب اسلامی نے بارہا دشمن کی ثقافتی یلغار اور سازشوں کی بابت خبردار اور اس کی نشاندہی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442597 تاریخ اشاعت : 2020/04/28
جنرل محمد باقری :
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے امریکا کو خلیج فارس میں ہر جارحانہ اقدام کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442435 تاریخ اشاعت : 2020/04/02
قائد انقلاب اسلامی :
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: ہمیں ملک کے مختلف ارکان پر دشمن کی طرف سے ضرب وارد کرنے کی سازش کا بھر پور انداز میں دفاع اور مقابلہ کرنا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 442166 تاریخ اشاعت : 2020/02/23
آیت الله یزدی:
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ الکشن میں جوش و خروش کے ساتھ شرکت کریں اور کہا : عوام انتخابات میں جوش و خروش کے ساتھ شرکت کر کے دشمن کو نا امید اور اسلامی نظام کو مضبوط بنائیں ۔
خبر کا کوڈ: 442136 تاریخ اشاعت : 2020/02/18
جرمنی کے مسلمانوں نے پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسلام دشمن انتہاپسند گروہوں سے ان کی حفاظت کے لئے مزید انتظامات کریں۔
خبر کا کوڈ: 442131 تاریخ اشاعت : 2020/02/18
سیدہ زہرا نقوی:
جلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ اس وقت دشمن ثقافتی یلغار کے ہتھیار سے مسلمانوں کو ان کے دین سے دور کرنا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442111 تاریخ اشاعت : 2020/02/13
فجر سلیمانی | آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے 22 بهمن کی ریلی میں کروڑوں عوام کی شرکت کو انقلاب اسلامی کی عظمت کی نشانی جانا اور کہا: اس شرکت کا روشن پیغام، دشمن کا بھرپور مقابلہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442098 تاریخ اشاعت : 2020/02/11
محمد اکرم رضوی :
انجمن طلبہ اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امریکہ نے اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کیلئے جعلی جہادی تنظیمیں کھڑی کی ہیں، اسلام امن و محبت، رواداری اور احترام انسانیت کا درس دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442003 تاریخ اشاعت : 2020/01/26
خبر کا کوڈ: 441946 تاریخ اشاعت : 2020/01/17
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری نے کوئٹہ بم دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملک دشمن وں کا بزدلانہ فعل قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441917 تاریخ اشاعت : 2020/01/12
خبر کا کوڈ: 441628 تاریخ اشاعت : 2019/11/18
امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب سے وابستہ عناصر عوامی مظاہروں سے ناجائزہ فائدہ اٹھانے کی کوشش کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441512 تاریخ اشاعت : 2019/10/26
حجت الاسلام والمسلمین مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی حجۃ الاسلام والمسلمین مروی نے کہا ہے کہ عظیم الشان اور بے مثال اربعین ملین مارچ اور اہل بیت علیہم السلام کے چاہنے والوں کی اس عظیم تحریک نے عراق میں اختلاف و تفرقہ پیدا کرنے کی دشمن وں کی تمام سازشوں اور منصوبوں پر پانی پھیردیا ہے
خبر کا کوڈ: 441465 تاریخ اشاعت : 2019/10/15