دشمن - صفحه 6

ٹیگس - دشمن
آیت الله مصباح یزدی :
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے قرآن کریم کی آیات سے استناد کرتے ہوئے کہا : کوئی شخص ایسا نہیں مل سکتا کہ جو خداوند عالم اور قیامت پر واقعی ایمان رکھتا ہو اور عین حال خداوند عالم کے دشمن وں سے دوستی بھی رکھتا ہو ۔
خبر کا کوڈ: 435891    تاریخ اشاعت : 2018/05/11

شیخ عبدالمهدی کربلایی :
امام حسین علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی شیخ عبدالمهدی کربلایی نے مغرب ایشیاء میں مختلف جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : دشمن اس کوشش میں ہیں کہ اسلام کو ایک تشدد و خون خوار دین کے عنوان سے متعارف کرائین اور مسلمانوں کو ڈرا کر اس کے مال و دولت کو اس سے چھین لے ۔
خبر کا کوڈ: 435854    تاریخ اشاعت : 2018/05/08

شیخ عبدالمهدی کربلائی:
حرم مطهر امام حسین (ع) کے متولی نے مغربی ایشیا کی متعدد جنگوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: دشمن اس بات میں کوشاں ہے کہ اسلام کو شدت پسند اور قتل و غارت کا دین بناکر پیش کرسکے نیز مسلمانوں کو ڈرا دھمکا کر ان کا سرمایہ لوٹ سکے ۔
خبر کا کوڈ: 435838    تاریخ اشاعت : 2018/05/07

حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے بتایا کہ آج دشمن کی جانب سے لوگوں میں ناامیدی پھیلائی جا رہی ہے؛ دشمن لوگوں کی مشکلات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے معاشرے میں ناامیدی پھیلا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435827    تاریخ اشاعت : 2018/05/06

آیت الله مظاهری :
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے کہا : حضرت آیت ‌الله سیستانی نے ان برسوں میں عراق کے مختلف قبیلے کے درمیان اتحاد پیدا کر کے اور شیعہ اور اہل سنت کے درمیان اتحاد کی حفاظت کے ذریعہ اسلام کے دشمن وں کو بھی تنہائی میں گرفتار کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435750    تاریخ اشاعت : 2018/04/29

جنرل امیر حاتمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا کہ آج ایران کی مسلح افواج دفاعی ساز و سامان کے حوالے سے اپنے پاؤں پر کھڑی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435741    تاریخ اشاعت : 2018/04/29

جنرل سلامی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کئی برسوں سے عالمی شیاطین اور ان کے طرفداروں کے ساتھ بر سر پیکار ہے۔
خبر کا کوڈ: 435716    تاریخ اشاعت : 2018/04/27

سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ اسرائيل کو لبنانیوں کے خلاف جارحیت سے روکنا ہمارا سب سے بڑا گناہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 435654    تاریخ اشاعت : 2018/04/22

آیت الله نوری همدانی :
حضرت ‌آیت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتھ کہ کوئی شخص کفار کی حمایت و طرفداری کرے اور وہ اسلام سے محبت کا دعوا بھی کرے تو یہ ممکن نہیں ہے بیان کیا : ایسا نہیں ہو سکتا ہے کہ کوئی امریکا کا غلام ہو اور خود کو حرمین و شریفین کا خادم جانے ۔
خبر کا کوڈ: 435590    تاریخ اشاعت : 2018/04/17

حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے کہا : آج دشمن ایٹمی بمبوں کا بہانہ بنا رہا ہے،یہ بہانے تراشی مایوسی کی وجہ سے ہے جس کی اہم دلیل امریکہ کے مدّ مقابل متحدہ اسلامی استقامتی محاذ کی تشکیل ہے۔
خبر کا کوڈ: 435574    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

بیرسٹر ظفر اللہ کی رائے تھی کہ مسلمان ممالک مجموعی طور پر عہد حاضر کے چیلنجز کا صحیح طور پر سامنا کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ لہٰذا انتہا پسندی فطری اظہار کے طور پر سامنے آئی ہے۔ گذشتہ چند صدیوں میں انسان نے جو سائنسی ترقی کی ہے، مسلم ممالک اسکا ساتھ نہیں دے سکے۔
خبر کا کوڈ: 435424    تاریخ اشاعت : 2018/03/26

یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمنی عوام سعودی جارحیت کا پوری پامردی کے ساتھ مقابلہ کرتے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 435421    تاریخ اشاعت : 2018/03/26

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے جنرل سکریٹری کا میانوالی میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے برداشت اور رواداری کو فروغ دینا ہوگا، پاکستان کا تعلق دہشتگردی کے ساتھ جوڑنے کیلئے عالمی وسائل صرف ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435406    تاریخ اشاعت : 2018/03/24

حجت الاسلام ابوترابی فرد:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے اندرونی پیداوار کے باکیفیت ہونے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ، قومی اقتصاد کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے حکومت سےمراد تنیوں قوا ہیں جنھیں قومی اقتصاد اور پیداوار پر زیادہ سے زیادہ توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 435405    تاریخ اشاعت : 2018/03/24

ہمام حمودی کے توسط ؛
عراق کی مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ مشن ختم ہونے پر بیرونی فوجیوں کو چاہئے کہ عراق کو ترک کر دیں۔
خبر کا کوڈ: 435386    تاریخ اشاعت : 2018/03/21

فضل حسین اصغری:
اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر برادر فضل حسین اصغری نے ۱۸ مارچ شہید سبط جعفر زیدی کی برسی کی مناسبت سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ شہید سبط جعفر زیدی کی شخصیت کا کمال یہ تھا کہ آج ہر خاص و عام یہ کہہ رہا ہے کہ شہید سب سے زیادہ ان کے قریب تھے۔
خبر کا کوڈ: 435372    تاریخ اشاعت : 2018/03/19

آیت اللہ امامی کاشانی:
تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ دشمن مختلف قسم کی سیاسی، اقتصادی، سماجی اور ثقافتی سازشوں کے ذریعے ایران کے اسلامی جمہوری نظام کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435354    تاریخ اشاعت : 2018/03/16

علماء صور کونسل لبنان کے سربراہ :
علماء صور کونسل لبنان کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ یاسر الحبیب برطانوی نفوذی ہے غیر ملکی دشمن وں سے زیادہ امریکی سنی اور برطانوی تشیع سے خطرہ جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435335    تاریخ اشاعت : 2018/03/13

حجت الاسلام سید احسن اختر جعفری :
مظفر پور بیھار کے امام جمعہ نے کہا : ہم لوگوں پر فرض ہے کہ دشمن جس شکل میں بھی ہو اس کو پہچانیں اور اس کی سازش کو ناکام بنائیں ۔
خبر کا کوڈ: 435287    تاریخ اشاعت : 2018/03/09

مسلم علماء کونسل لبنان نے حزب اللہ لبنان اور ان کے اتحادی امیدواروں کی حمایت کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 435279    تاریخ اشاعت : 2018/03/07