ٹیگس - دشمن
حجت الاسلام والمسلمین شیخ احمد مروی :
روضہ امام رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا : حوزہ علمیہ کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ رہتے ہوئے زمان شناس اور وقت کی ضرورت کے مطابق اگے بڑھنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 441342 تاریخ اشاعت : 2019/09/22
حسین سلامی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کے سربراہ نے کہا کہ ایرانی عوام دشمن کی پابندیوں سے بلند و بالا ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441274 تاریخ اشاعت : 2019/09/12
آیت الله جوادی آملی :
دوسروں کے ساتھ نیکی کرو لیکن دفاعی و فوجی قدرت اس حد تک ہونی چاہیئے کہ دشمن جارحیت کی جرأت نہ کر سکے
حضرت آیت الله جوادی نے کہا : اسلحہ جدید ٹکنولوجی سے لیس و مضبوط ہونا چاہیئے کہ دشمن جارحیت کی جرأت نہ کر سکے ، یعنی دفاعی طریقہ پر تیار ہونا چاہیئے کہ دشمن خود میں ہمت پیدا نہ کر سکے کہ آپ لوگوں کی امنیت و سلامتی میں خلل پیدا کرے ۔
خبر کا کوڈ: 441046 تاریخ اشاعت : 2019/08/14
حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا کہ عراق میں ائمہ طاہرین (ع) کے روضوں اور ایران میں ثامن الحجج حضرت علی بن موسی الرضا (ع) کے وجود مبارک کی برکتوں سے ایران و عراق کے عوام کے مابین دوستی اور مودت کے اٹوٹ رشتے قائم ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440712 تاریخ اشاعت : 2019/07/02
حجت الاسلام والمسلمین مجتهد شبستری:
خبرگان رھبر کونسل کے رکن نے اسلامی جمھوریہ ایران کے بارڈر کو دشمن کی ریڈ لائن جانا اور کہا: ملک کا بارڈر کراس کرنے والے دشمن وں کو امان میں نہ ملے گا ۔
خبر کا کوڈ: 440685 تاریخ اشاعت : 2019/06/29
آیت الله میرباقری:
خبرگان رھبر کونسل کے ممبر نے کہا: جب کفار اور منافقین ، اسلام پرستوں اور مسلمانوں پر دباو ڈالتے تھےتو مسلمان اپنے امکانات و وسائل کو اسلام کی راہ میں صرف کرتے ۔
خبر کا کوڈ: 440569 تاریخ اشاعت : 2019/06/10
آیت اللہ امامی کاشانی :
خطیب جمعہ نے کہا کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی پائداری اور استقامت کے ساتھ انقلاب اسلامی کی رہبری اور ہدایت کا فریضہ انجام دے رہے ہیں اور اس سلسلے میں ان کی حمایت سب کا فریضہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 440553 تاریخ اشاعت : 2019/06/08
قائد انقلاب اسلامی امام خمینی رہ کے مرقد پر :
قائد انقلاب اسلامی نے ملک کی بنیادی مسئلہ اقتصادی مشکلات کا حال جانا ہے اور اس تاکید کے ساتھ کہ حکام و ذمہ داروں کو اس مسکلات کو حل کرنے اور غیر ضروری موضوع پر وقت برباد کرنے سے دوری کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440534 تاریخ اشاعت : 2019/06/04
میجر جنرل باقری :
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا : ایران کی مسلح افواج دشمن کی ہر سازش اور ہر کارروائی کا مقابلہ کرنے اور اسے منہ توڑ اور دنداں شکن جواب دینے کے لئے آمادہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 440437 تاریخ اشاعت : 2019/05/23
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ مسلمانوں کو ٹکرےٹکرے کرنے کے بعد مسلمانوں کے دل میں اسرائیل کی ناجائز ریاست بنائی۔
خبر کا کوڈ: 440332 تاریخ اشاعت : 2019/05/06
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
جلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان کو دہشتگردی کے سبب مخدوش صورت حال کا سامنہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 440256 تاریخ اشاعت : 2019/04/25
محمد ناصر العاطفی :
یمن کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یمنی عوام کی استقامت کے پانچویں سال میں اچانک اہم کامیابیوں والے واقعات پیش آئیں گے اور یمنی قوم کو بھرپور کامیابی حاصل ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 440032 تاریخ اشاعت : 2019/03/23
قائد انقلاب اسلامی حرم امام رضا علیہ السلام میں:
قائد انقلاب اسلامی نے تاکید کی : بعض افراد نئے سال کو خطرات کا سال قرار دے رہے ہیں لیکن میں اس کو مطلقا قبول نہیں کرتا ہوں اور میرا عقیدہ ہے کہ سال ۹۸ فرصتوں سے استفادہ کا سال ہے اور دفاعی بنیادوں کی تقویت اور خدا کے فضل سے، برکتوں اور مسائل کے حل کا سال ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 440031 تاریخ اشاعت : 2019/03/22
آیت الله مصباح یزدی:
آیت الله مصباح یزدی نے اسلامی اتحاد کو اہم جانا اور کہا: اتحاد کا مطالب مذھبی عقائد سے دستبرداری نہیں ہے بلکہ مشترکہ دشمن کے مقابل اسلامی اتحاد ہے۔
خبر کا کوڈ: 439654 تاریخ اشاعت : 2019/01/30
جنرل باقری :
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل باقری نے کہا ہے کہ دشمن ہمارے معاشرے کے انقلابی نقطہ نظر کو تبدیل کرنا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439571 تاریخ اشاعت : 2019/01/20
بشار الاسد :
شام کے صدر جمہوریہ نے کہا ہے کہ ایران شام تعلقات میں غیرملکی مداخلت کی کوئی گنجائش نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439533 تاریخ اشاعت : 2019/01/15
جنرل حسین سلامی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے کہا : ایران نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ عالمی سامراجی طاقتوں کو شکست دینے کی توانائی رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439492 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں ۹ دی کی سالگرہ کی مناسبت سے شاندار ریلی نکالی گئی و تقریبات منعقد کئے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 439487 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے صنف علماء اور مرجعیت کو نقصان پہونچانے کے حوالہ سے دشمن کی سازشوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: مرجعیت اور صنف علماء معاشرہ سے مٹنے والے نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439078 تاریخ اشاعت : 2019/01/07
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ذاکرین اور علماء کے درمیان اختلاف کا فائدہ صرف دشمن اور فرصت طلب لوگوں کو ہے لہذا بات چیت کے ذریعہ افہام و تفہیم پیدا کی جائے اور اہل منبر کے لئے ایک ضابطہ پر عمل درآمد ہی راہ حل ہے۔
خبر کا کوڈ: 439067 تاریخ اشاعت : 2019/01/06