ٹیگس - دشمن
آیت الله علوی گرگانی نے تاکید کی ہے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اس بیان کے ساتھ اس وقت ہم لوگ ایک خاص حالات سے گذر رہے ہیں بیان کیا : تحریم اور تیل کی قیمت میں کمی ہونے کا مشاہدہ کر رہا ہوں کہ یہ شیطانوں کا کام ہے ؛ اس زمانہ میں دشمن اسلامی حکومت کو نقصان پہوچانے کے لئے ایک دوسرے کے ساتھی ہو گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7667 تاریخ اشاعت : 2015/01/08
آیت الله علوی گرگانی:
رسا نیوز ایجنسی - آیت الله علوی گرگانی نے صهیونیت کو انسانیت کا سب سے بڑا دشمن جانا اور کہا: تاریخ بیان گر ہے کہ صھیونی یھودی لوگوں کے قتل عام اور خون بہانے میں نہیں ہچکچاتے اور قدرت کے حصول میں کسی غیر انسانی کام سے پرھیز نہیں کرتے ۔
خبر کا کوڈ: 7254 تاریخ اشاعت : 2014/09/15
آیت الله مکارم شیرازی نے مشھد کے اساتذہ سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - آیت الله مکارم شیرازی نے جوانوں اور معاشرے کو دشمن کی سازش کے مقابل ہوشیاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا : دشمن ہمارے دینی عقائد اور مذھبی اسلحہ سے خوف زدہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7140 تاریخ اشاعت : 2014/08/14
آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ایثار و فداکاری اور شھادت و استقامت کا جزبہ اسلام کے دشمن وں پر پیروزی کا سبب ہے کہا : شھیدوں نے حریم ولایت کے دفاع میں اپنی جانیں نثار کردیں ۔
خبر کا کوڈ: 6894 تاریخ اشاعت : 2014/06/15
شیخ الازهر مصر:
رسا نیوز ایجنسی - شیخ الازهر مصر نے ایک بار پھر عرب ممالک میں موجود تکفیری لہروں کی بہ نسبت تشویش کا اظھار کرتے ہوئے کہا: تکفیری اسلام کے خطرناک ترین دشمن ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6698 تاریخ اشاعت : 2014/04/27
حجت الاسلام سید حسن نصراللہ:
رسا نیوز ایجنسی – حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے حرم حضرت زینب (س) کے دفاع کو اپنی شرعی ذمہ داری بتاتے ہوئے کہا: لبنان پہلے زیادہ طاقتور بن چکا ہے اگر کسی نے لبنان پر چڑھائی کرنے کی کوشش کی تو ہم لبنان کو دشمن وں کی قبرستان بنادیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 6565 تاریخ اشاعت : 2014/03/30
حجت الاسلام صادق تقوی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام صادق تقوی نے لبیک یا خامنہ ای کو نظام ولایت کا حصہ بتاتے ہوئے کہا: ہم دشمن کی سازشوں سے نمٹنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6080 تاریخ اشاعت : 2013/10/28

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی – ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے جنرل سکریٹری نے طالبان مذاکرات کو مسترد کرتے ہوئے بلدیاتی اور گلگت بلتستان کے الیکشن میں بھرپور حصہ لینے کی تاکید کرتے ہوئے کہا: شیعہ سنی ملکر ملک دشمن وں کو شکست دیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 6077 تاریخ اشاعت : 2013/10/28

ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے صدر جمھوریہ ڈاکٹر حسن روحانی اور ان کے ہمراہ کابینہ کے ارکان نے اج ہفتہ حکومت کی مناسبت سے رھبر کبیر انقلاب اسلامی ایران امام خمینی(رہ) کے مزار پر حاضری اور فاتحہ خوانی کی ۔
خبر کا کوڈ: 5835 تاریخ اشاعت : 2013/08/25

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سکریٹری نے پاکستانی قوم کو قاتلوں کے حوالہ کئے جانے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا: دشمن پاکستان کی ایٹمی تواںائی سے خوفزدہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5765 تاریخ اشاعت : 2013/08/05

رہبر انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ خامنہ ای نے دشمن کے منصوبہ کی شناخت اور ہوشیاری کو موجودہ شرائط میں امت مسلمہ کی سب سے اہم ذمہ داری جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5505 تاریخ اشاعت : 2013/06/09
حجت الاسلام محققی:
رسا نیوز ایجنسی – رسا نیوز ایجنسی کی مینجینگ ڈائریکٹر حجت الاسلام محققی نے صدر جمھوریہ الیکشن کے امیدواروں کی صلاحیتوں کی تحقیق کے سلسلہ میں گارڈین کونسل کے فیصلہ کو سراہتے ہوئے تاکید کی: گارڈین کونسل کے فیصلہ نے دشمن کی سازشوں کو نقش بر آب کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 5439 تاریخ اشاعت : 2013/05/25