ٹیگس - دشمن
آیت الله تحریری :
حوزہ علمیہ مروی کے سربراہ نے کہا : اگر مکمل طور سے قائد انقلاب اسلامی کی قائدانہ ہدایت پر عمل کیا جائے تو دشمن وں و برا چاہنے والوں کی سازش کو آسانی سے ناکام بنایا جا سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439033 تاریخ اشاعت : 2019/01/01
جنرل حسین سلامی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے کہا : ایران نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ عالمی سامراجی طاقتوں کو شکست دینے کی توانائی رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439013 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں ۹ دی کی سالگرہ کی مناسبت سے شاندار ریلی نکالی گئی و تقریبات منعقد کئے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 439008 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
جنرل حسین سلامی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کماںڈر نے انقلاب اسلامی ایران کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی ایران نے صرف ایران سے طاغوتی حکومت اور شہنشاہیت کا خاتمہ نہیں کیا بلکہ دنیا کے سیاسی نقشہ کو بھی تبدیل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 438999 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : غیرملکی دباو کے باوجود ایرانی قوم تمام سازشوں کاڈٹ کر مقابلہ کرےگی۔
خبر کا کوڈ: 438971 تاریخ اشاعت : 2018/12/25
حبیب اللہ سیاری :
ایرانی آرمی کے سربراہ نے بیان کیا : اسلامی جمہوریہ ایران نے خلیج فارس کے پانیوں میں موجود امریکی بحری بیڑوں پر پل پل کڑی نظر رکھی ہوئے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438970 تاریخ اشاعت : 2018/12/25
جنرل محمد علی جعفری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کے سربراہ نے پیغمبر اعظم ۱۲ نامی فوجی مشقوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت اور قدرت دشمن کی جارحیت کو روکنے کی غرض سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438947 تاریخ اشاعت : 2018/12/22

حسین سلامی :
ایرانی پاسداران انقلاب فورسز کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر نے کہا : پابندیوں کے باوجود ایران بالخصوص سپاہ پاسداران کی عسکری طاقت میں مزید اضافہ ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 438938 تاریخ اشاعت : 2018/12/20

امیر حاتمی :
ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ پابندیوں اور دشمن ی کے باوجود ملک ترقی و پیشرفت کے راستے پر گامزن ہے۔
خبر کا کوڈ: 438921 تاریخ اشاعت : 2018/12/18

مشہد مقدس میں عراق کے کونسلر :
مشہد مقدس میں عراق کے کونسلر نے کہا : ایرانی و عراقی عوام دونوں بھائی اور ایک اسلامی امت ہیں۔
خبر کا کوڈ: 438889 تاریخ اشاعت : 2018/12/13

علی فضلی
حضرت امام حسین (ع) یونیورسٹی کے کمانڈر جنرل نےکہا کہ بسیج اور رضاکار فورس نے اپنی فعال موجودگی کے ذریعہ امریکہ کی اقتصادی پابندیوں کو غیر مؤثر بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 438853 تاریخ اشاعت : 2018/12/09

خبر کا کوڈ: 438850 تاریخ اشاعت : 2018/12/09

رہبر انقلاب اسلامی:
ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کی بحریہ کے کمانڈروں اور حکام سے خطاب کرتے ہوئے توانائی و آمادگی کو بڑھائے جانے کی ضرورت پر تاکید کی اور فرمایا ہے کہ ایسا کام کرو کہ دشمن ایرانی قوم کو دھمکی دینے کی بھی جرآت نہ کر سکے۔
خبر کا کوڈ: 437772 تاریخ اشاعت : 2018/11/28