ٹیگس - دشمن
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اگر دشمن کی تجویز اسلام اور مسلمانوں کے لئے ضرر رساں ہو تو اسے قبول کرنے سے پرھیز کریں کہا: مسلمان، اسلام کی عزت و قدرت کی حفاظت کریں ۔
خبر کا کوڈ: 435278 تاریخ اشاعت : 2018/03/07
حجت الاسلام سبظ محمد شبیر قمی:
جموں و کشمیر پیروان ولایت کے صدر نے بھی اتحاد اسلامی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وحدت اسلامی دشمن کے مقابلہ میں ایک اہم ہتھیار ہے، جس کی حفاظت ہر ایک مسلمان چاہئے شیعہ ہو یا سنی پر لازمی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435265 تاریخ اشاعت : 2018/03/06
احمد وحیدی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی دفاعی یونیورسٹی کے سربراہ اور سابق وزير دفاع جنرل نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف دشمن کی ہمہ گیر جنگ اور سازش کا سلسلہ جاری ہے۔ ہمیں مغربی ممالک کی مسکراہٹ پر اعتماد نہیں کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 435198 تاریخ اشاعت : 2018/02/28
ابراہیم جعفری:
عراق کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک کو بیرونی افواج کی ضرورت نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435160 تاریخ اشاعت : 2018/02/25
جنرل محمد حسین باقری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ عالمی طاقتیں اپنی ثقافت کو دوسروں پر مسلط کرنا چاہتی ہیں جبکہ ہمیں دفاعم قدس کی ثقافت کو فروغ دینا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 435157 تاریخ اشاعت : 2018/02/25
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے صوفی کو باطل ، منحرف اور دشمن اهل بیت فرقہ جانا ۔
خبر کا کوڈ: 435150 تاریخ اشاعت : 2018/02/24
رهبر انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے عوام کے مختلف طبقات سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی عوام شکوے کے باوجود انقلاب اور اسلامی نظام کے ساتھ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435083 تاریخ اشاعت : 2018/02/19
حجت الاسلام محمد حسن ابوترابی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی تاریخی ریلیوں نے ثابت کر دیا ہے کہ اسلامی انقلاب کی اقدار اور امنگوں کی حفاظت میں ایرانی عوام کا عزم و ارادہ بہت ہی مستحکم ہے۔
خبر کا کوڈ: 435047 تاریخ اشاعت : 2018/02/16
جنرل قاسم سلیمانی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بیت المقدس بریگیڈ کے سربراہ نے کہا ہے کہ شہید عماد مغنیہ کا نام ، دشمن کے لئے رعب و دبدبہ اورخوف کا باعث اور دوستوں کے لئے شوق و نشاط کا موجب تھا۔
خبر کا کوڈ: 435038 تاریخ اشاعت : 2018/02/15
حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین سندہ کے صوبائی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ فکر خمینیؒ عالمی رخ اختیار کر چکی ہے، جس سے مستکبرین کی نیندیں اڑ چکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435010 تاریخ اشاعت : 2018/02/13
سردار قاسم سلیمانی :
قدس فورس کے کمانڈر نے اس بیان کے ساتھ کہ سامراجیت سے مقابلہ امام خمینی (ره) کی تحریک کی بنیاد میں سے ہے ، ملک کی ترقی کو آزادی و غیروں پر منحصر نہ ہونے کی وجہ سے جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434994 تاریخ اشاعت : 2018/02/11
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستا ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ دہشت گرد ہماری لاشیں گرا رہے ہیں اور سیکورٹی ادارے اورپولیس الٹا ہمارے ہی لوگوں کو ہراساں کرتی ہوئی نظر آتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434982 تاریخ اشاعت : 2018/02/11
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امریکہ و اسرائیل عرب و عجم کے مسلمانوں کو آپس میں دست و گریبان دیکھنا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434967 تاریخ اشاعت : 2018/02/09
جنرل حسین سلامی :
ایرانی پاسدران انقلاب فورس کے نائب کمانڈر نے کہا ہے کہ فوجی محاذ میں دشمن وں کے تمام راستوں کو بند کردیا گیا ہے اور آج دشمن وں کے مفادات کے خلاف عسکری قابلیت کے استعمال میں ایران ایک قدم آگے ہے۔
خبر کا کوڈ: 434921 تاریخ اشاعت : 2018/02/06
آیت الله علوی گرگانی:
سرزمین قم ایران کے مرجع وقت حضرت آیت الله علوی گرگانی نے ولایت کو لوگوں کی ھدایت اور گمراہی کا معیار بتایا اور کہا: ملک کے ذمہ داران اس بات کا دھیان رکھیں کہ کہیں وہ ولایت فقیہ سے الگ نہ ہوجائیں ۔
خبر کا کوڈ: 434912 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
احمد رضا پوردستان :
جنرل پوردستان نے کہا کہ سامراجی طاقتوں کا مقصد تکفیری دہشتگردوں کے ذریعے اسلامی نظام کو تباہ کرنا تھا جس میں وہ ناکام رہے ۔
خبر کا کوڈ: 434903 تاریخ اشاعت : 2018/02/04
ایڈمیرل علی شمخانی :
اعلی ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے کہا کہ ایران کو کمزور اور افراتفری کا شکار کرنا دشمن وں کی ناکام خواہش ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434787 تاریخ اشاعت : 2018/01/26
آستان قدس رضوی کے شعبہ زائرین غیر ایرانی کے سربراہ :
آستان قدس رضوی کے شعبہ زائرین غیر ایرانی کے سربراہ نے بتایا: مسلمانوں اور اسلام سے مقابلہ کرنے کے لئے دشمن وں کا اہم ترین ہتھیار مسلمانوں کے درمیان اختلاف ڈالنا اور تفرقہ بازی پھیلانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434774 تاریخ اشاعت : 2018/01/25
آیت الله مظاهری :
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے اس تاکید کے ساتھ کہ اسلامی معاشرے کی کامیابی مسلمانوں کے درمیان اتحاد میں ہے بیان کیا : دشمن مسلمانوں کے درمیان اختلاف چاہتے ہیں کیوں کہ اختلاف آپسی تنازعہ کا سبب ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434726 تاریخ اشاعت : 2018/01/21
حجت الاسلام سید محمود علوی :
ایرانی وزیر انٹیلیجنس نے کہا کہ دہشتگرد گروہوں جان لیں کہ وہ ہرگز وطن عزیز کی بہادر قوم کے پختہ ارادے کو کمزور نہیں کر سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432560 تاریخ اشاعت : 2018/01/07