ٹیگس - دشمن
علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا : دنیا خاص طور سے امریکہ میں ایسی صورتحال بنی ہےکہ وہ یہ تصور کرتے ہیں کہ ایران پر پابندیاں عائد کر کے اور دباؤ ڈال کرایرانی عوام کو اسلامی انقلاب سے جدا کیا جا سکتا ہے کہ ان کی یہ سوچ اور فکر غلط ہے۔
خبر کا کوڈ: 437114 تاریخ اشاعت : 2018/09/11
قائد انقلاب اسلامی سے خبرگان کونسل کے سربراہ و ارکان نے ملاقات کی :
قائد انقلاب اسلامی نے اس بیان کے ساتھ کہ تنقید اصلاح و نیک مقصد سے ہونا چاہیئے بیان کیا : ایرانی قوم کا برا چاہنے والے معاشی جنگ ، میڈیائی اور تشہیراتی جنگ کو بھی اپنا مہم قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437080 تاریخ اشاعت : 2018/09/06
عید غدیر (قسط اول)
عید غدیر سے دشمن ی کا سبب یہ ہے کہ غدیر عید ولایت و سیاست ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437013 تاریخ اشاعت : 2018/08/29
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ قائد شہید نے اپنی تمام زندگی عالمی استعمار کی سازشوں اور طاغوتی چیرہ دستیوں کے خلاف اور محروم و مظلوم طبقات کے حقوق کے لئے جدوجہد میں صرف کی، قائد ملت جعفریہ شہید عارف الحسینی نے ایک نئی سوچ اور فکر دی اور نئی طرح ڈالی انہوں نے مظلوموں اور محکوموں کے لئے آواز بلند کی اور اتحاد و وحدت کے لئے گرانقدر خدمات سرانجام دیں ۔
خبر کا کوڈ: 436784 تاریخ اشاعت : 2018/08/05
سید عبدالرحیم موسوی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے چیف آف آرمی نے تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج دشمن کے کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 436765 تاریخ اشاعت : 2018/08/02
بشار اسد :
شام کے صدر جمہور نے شامی فوج کے یوم تاسیس کے موقع پر تاکید کی ہے کہ ملک کی مسلح افواج کو اغیار کی شرپسندی اور دشمن ی کے طوفاں کے مقابلے میں سیسہ پلائی ہوئی دیوار قرار دیا ہے جس نے صیہونی امریکی سازشوں کو یکے بعد دیگرے ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436762 تاریخ اشاعت : 2018/08/02
حجت الاسلام احمد اقبال رضوی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امریکہ اور آل سعود کی وطن عزیز کے معاملات میں مداخلت پاکستان کی خودمختاری کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 436743 تاریخ اشاعت : 2018/07/31
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : اسرائيل کی ماہیت اور حقیقت کے بارے میں ہماری بات بالکل درست ثابت ہوئي ہے کہ اسرائیل انسانی حقوق کا سب سے بڑا دشمن ہے آج ثابت ہوگيا کہ اسرائیلی حکومت نسل پرست حکومت ہے۔
خبر کا کوڈ: 436671 تاریخ اشاعت : 2018/07/22
حزب اللہ لبنان کے مرکزی کونسل کے رکن :
حزب اللہ لبنان کے مرکزی کونسل کے رکن نے شامی فوج کی حالیہ کامیابی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اس کامیابی نے خطے کے محاسبات کو بدل دیا اور دشمن وں کی سازشی منصوبے کو ناکام کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436588 تاریخ اشاعت : 2018/07/13
ایرانی وزیر دفاع :
ایرانی وزیر دفاع نے کہا کہ دشمن اس وقت معاشرے میں ایک نفسیاتی جنگ اور عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے جس کے لئے ہمیں آپس میں اتحاد اور باہمی ہم آہنگی کو مزید فروغ دینا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 436562 تاریخ اشاعت : 2018/07/10
حجت الاسلام والمسلمین طائب :
حوزہ علمیہ قم کے مشہور و معروف استاد نے بیان کیا : خداوند عالم نے جامع مشترکہ ایکشن پلان کی حالات کو بدل دیا ہے اور وہ لوگ جو چاہتے تھے کہ جامع مشترکہ ایکشن پلان کے ذریعہ شام سے ہم کو دور کر دیں اور اس کا مقصد یہ تھا کہ شام سے ہم لوگوں کو واپسی کا راستہ ریکھائیں لیکن وہ لوگ ایسا نہیں کر سکے ۔
خبر کا کوڈ: 436541 تاریخ اشاعت : 2018/07/08
جنرل حسین سلامی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ علاقے کے مسائل کو ایران کے بغیر حل نہیں کیا جا سکتا۔
خبر کا کوڈ: 436475 تاریخ اشاعت : 2018/07/03
آیت الله مصباح یزدی :
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ بعض لوگ ابھی بھی یقین نہیں رکھتے ہیں کہ امریکا سے مقابلہ کیا جا سکتا ہے بیان کیا : دشمن کے مقابلہ میں خود کو تسلیم کرنے سے غربت و اقتصادی مشکلات حل نہیں ہوتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436223 تاریخ اشاعت : 2018/06/09
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امام خمینی قدس سرہ ایک عارف باللہ اور ایسے عالم ربانی تھے جن کی دوستی و دشمن خدا کی خاطر جن کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 436143 تاریخ اشاعت : 2018/06/03
صاحبزادہ حامد رضا :
چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا ہے کہ فوج و عدلیہ کیخلاف بدزبانی کرنیوالے عوامی نفرت کا نشانہ بن چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436112 تاریخ اشاعت : 2018/05/31
رہبر انقلاب اسلامی :
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی انقلاب کے اہداف و مقاصد کو آگے بڑھانے میں نوجوانوں اور یونیورسٹیوں کے طلبا اور طالبات کے کردار کو انتہائی اہم قراردیا اور فرمایا کہ ملک کا تابناک مستقبل نوجوان نسل کا انتظار کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436086 تاریخ اشاعت : 2018/05/29
ايت الله بشير نجفي:
سرزمین نجف اشرف عراق کے مرجع تقلید حضرت ايت الله بشير نجفي نے تاکید کی: حوزه علمیہ اور معاشرہ کے درمیان جدائی ڈالنے کی دشمن کی سازشوں کا مقابلہ ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436085 تاریخ اشاعت : 2018/05/28
آیت اللہ امامی کاشانی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکی حکام اسلام اور ایران کی ترقی و پیشرفت سے سخت پریشان اور جھنجھلاہٹ کا شکار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436047 تاریخ اشاعت : 2018/05/25
آیت الله جعفرسبحانی:
حضرت آیت الله جعفرسبحانی نے اتحاد کو اسلامی معاشرہ کی پیروزی کا سبب جانا اور کہا: فقط مسلمانوں کا اتحاد ہی انہیں دشمن کے ہرگزند سے محفوظ رکھ سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436046 تاریخ اشاعت : 2018/05/25
آیت الله صافی گلپایگانی :
حضرت آیت الله صافی گلپایگانی نے اسلام کے دشمن وں کے مقابلہ میں تمام مسلمانوں کو یکجہتی کی دعوت دی ہے اور کہا : اس وقت تمام مسلمانوں کی ذمہ داری ہے کہ اسلام کے قسم کھائے دشمن وں سے مقابلہ میں اتحاد و یکجہتی قائم کریں ۔
خبر کا کوڈ: 435906 تاریخ اشاعت : 2018/05/13