ٹیگس - دشمن
نائب ایرانی وزیر داخلہ :
اسماعیل جبار زادہ نے کہا کہ تاریخ ٹرمپ کی توہین آمیز باتوں کو نہیں بھولے گی تاہم ایرانی قوم بھی اس کا جواب مناسب وقت پر دے گی۔
خبر کا کوڈ: 432521 تاریخ اشاعت : 2018/01/04
ایرانی وزیر داخلہ :
عبدالرضا رحمانی فضلی نے کہا کہ ایرانی عوام اسلامی انقلاب کے اصولوں اور اعلی اقدار کی حفاظت کے لئے تمام سخت لمحوں میں فعال کردار ادا کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 432474 تاریخ اشاعت : 2017/12/31
حجت الاسلام والمسلمین رئیسی:
روضہ امام رضا (ع) کے متولی نے کہا : لوگوں نے ملک میں حالیہ افراتفری و دشمن وں کی سازش کو مشاھدہ کیا اور بصیرت کے ساتھ اس نئے فتنہ کو جو لوگوں میں اسلامی نظام حکومت سے نا امید کرنا تھا اس کو ختم کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 431779 تاریخ اشاعت : 2018/01/08
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس تاکید کے ساتھ کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی بھی دیوانہ کو فوجی مراکز کا دورہ کرنے کی اجازت نہیں دے گا بیان کیا : دشمن کے ساتھ مل کر سازش کرنے کی قیمت جنگ سے زیادہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431580 تاریخ اشاعت : 2017/10/29
کمانڈر بریگیڈیر فرزاد اسماعیلی :
ایرانی فوج کے خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران دشمن وں کی سازشوں کے مقابلے میں ہوشیار اور ہر میدان میں جواب دینے کے لئے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 430513 تاریخ اشاعت : 2017/10/24
آیت الله مظاهری :
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے کہا : دشمن اس وقت جوانوں کو اپنا نشانہ بنایا ہے اور خاص طور سے وہ جوان جو مساجد و منبر و محراب سے دور ہیں ؛ دشمن اس سلسلہ میں سنجدگی کے ساتھ سرگرم عمل ہے اسی وجہ سے ضروری ہے کہ والدین اپنے جوانوں کے دین کی حفاظت کریں ۔
خبر کا کوڈ: 430478 تاریخ اشاعت : 2017/10/22
صالح الصماد :
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے صیہونی حکومت کی سازشوں کے مقابلے میں اس ملک کی استقامت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428997 تاریخ اشاعت : 2017/07/14
صالح الصماد :
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے صیہونی حکومت کی سازشوں کے مقابلے میں اس ملک کی استقامت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428997 تاریخ اشاعت : 2017/07/14
حجت الاسلام والمسلمین رفیعی:
جامعہ المصطفی العالمیہ کے فیکیلٹی ممبر نے اس تاکید کے ساتھ کہ بعض کام جیسے میدان جہاد سے فرار کرنا اور دشمن کے ساتھ مل کر سازش کرنا باعث ذلت ہے بیان کیا : دشمن سے جہاد میں عزت ہے نہ سازش میں ۔
خبر کا کوڈ: 428563 تاریخ اشاعت : 2017/06/16
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایرانی عوام دوستی نبھانے کے ایسے امریکی دعوے کو مسترد کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428440 تاریخ اشاعت : 2017/06/08
ایرانی کمانڈر :
بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل نے کہا : دنیا کی سامراجی طاقتیں بالخصوص امریکہ اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صلاحیت کی طاقت کو تسلیم کرتاہے۔
خبر کا کوڈ: 424731 تاریخ اشاعت : 2016/11/27
حسین سلامی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے نائب کمانڈر جنرل نے کہا : دشمن صلاحیت رکھنے کے باوجود ایران کے خلاف کسی بھی کاروائی یا فوجی جارحیت کی جرات نہیں رکھتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424163 تاریخ اشاعت : 2016/10/30
حسین سلامی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے نائب کمانڈر جنرل نے کہا : دشمن صلاحیت رکھنے کے باوجود ایران کے خلاف کسی بھی کاروائی یا فوجی جارحیت کی جرات نہیں رکھتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424163 تاریخ اشاعت : 2016/10/30
جنرل احمد رضا پوردستان:
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے سربراہ نے کہا : آج دشمن کلاسیکل جنگ کے میدان میں تکفیری ایجنٹوں کے ذریعے نیابتی جنگ لڑ رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423058 تاریخ اشاعت : 2016/09/06
آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین قم ایران کے شیعہ مرجع تقلید حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ شیعہ و سنی ایک دوسرے کے بھائی بن کر رہیں کہا: شیعہ و سنی کے درمیان اختلاف، دشمن کی خواہش و آرزو ہے ، لھذا آپ اتحاد کو قائم کر کے دشمن کی کوششوں پر پانی پھر دیں ۔
خبر کا کوڈ: 9250 تاریخ اشاعت : 2016/04/11
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : دہشت گرد انسانیت اورامن کے دشمن ہیں ۔ شدت پسندوں کی دہشتگردانہ کارروائیوں سے کوئی بھی شہری محفوظ نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8976 تاریخ اشاعت : 2016/01/21
آیت الله اراکی :
رسا نیوز ایجنسی ـ تقریب مذاہب اسلامی عالمی کونسل کے جنرل سیکریٹری نے اس بیان کے ساتھ کہ مسلمانوں کو ہوشیار رہنا اور جان لینا چاہیئے کہ دشمن اسلام قوم میں نفوذ کی کوشش میں ہے ، کہا : دشمن چاہتا ہے کہ اسلام ایک متفرق و کمزور قوم کی صورت میں رہے ، اگر مسلمان قرآن کریم میں خداوند عالم کی احکامات پر عمل کرے اور دشمن وں سے دوری کرے تو کامیابی حاصل کرے گا ۔
خبر کا کوڈ: 8635 تاریخ اشاعت : 2015/11/01
ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹرحسن روحانی نے آج قم کی عوام کے درمیان تقریر کرتے ہوئے کہا: ایرانی عوام اپنی سائنسی پیشرفت سے ہرگز دستبردار نہیں ہوگی اور ترقی و پیشرفت کا اپنا راستہ جاری رکھے گی ۔
خبر کا کوڈ: 7849 تاریخ اشاعت : 2015/02/25
آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس تاکید کے ساتھ کہ امریکا اور اس کے ایجنٹ جوہری مذاکرات میں مسئلہ حل کرنے کی کوشش میں نہیں ہیں اور مسلسل بہانہ تلاش کر رہے ہیں بیان کیا : ممکن ہے وہ سب آپ کے سامنے مسکرا کر پیش آئیں لیکن وہ اپنے دل میں کینہ رکھے ہوئے ہیں جن کا کینہ بعض وقت سامنے آتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7846 تاریخ اشاعت : 2015/02/24
آیت الله علوی گرگانی:
رسا نیوزایجنسی - حوزه علمیہ قم میں درس خارج کے معروف استاد نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: انقلاب اسلامی ایران پر حضرت امام عصر(عج) کی خاص توجہ ہے ، اسلام کے خدمتگزار آگاہ رہیں کہ امام زمانہ (عج) کی ولایت ہمیشہ اسلامی جمھوریہ ایران کے ساتھ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7787 تاریخ اشاعت : 2015/02/09