پولیس نے انڈین عدالت کے فیصلے پر اعتراض کرنے والے درجنوں مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔
رسا ںیوز ایجنسی کی جکارتا پوسٹ سے رپورٹ کے مطابق، بابری مسجد کے عدالتی فیصلے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر اعتراض کرنے والے درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا۔
پولیس رپورٹ کے مطابق فیس بک، ٹوئیٹر اور یوٹیوب پر مذکورہ صارفین امن و امان میں خلل ڈالنا چاہتے ہیں۔
پولیس کے مطابق صرف اترپردیش میں ۷۷ افراد کو اس حوالے سے گرفتار کیا جاچکا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ان افراد کے حوالے سے سوشل میڈیا انتظامیہ سے بھی رابطہ کیا گیا ہے تاکہ ان کے پوسٹوں کو ہٹایا جاسکے ۔ بابری مسجد کے فیصلے کے خلاف آٹھ ہزار سے زاید پوسٹ کیے گیے ہیں، مدھیہ پردیش میں بھی آٹھ افراد کو گرفتار کرنے کی اطلاعات ہیں۔
سائبر کرائم پولیس کے مجازی فضاء میں جرم کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیا جارہا ہے۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے