عمران خان:
پاکستان کے وزیراعظم نے ناروے میں پیش آنے والے واقعے کی شدید مذمت کی ۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، وزیراعظم عمران خان نے ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے معاملے پر وزارت خارجہ کو اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) سے رابطے کی ہدایت دی۔
اجلاس کے دوران وزیراعظم نے ناروے میں پیش آنے والے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام کے خلاف اشتعال انگیز کارروائیاں کسی صورت قابل قبول نہیں، وزارت خارجہ اس معاملے پر اسلامی تعاون تنظیم سے فوری رابطے کرے۔/۹۸۹/ف
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے