عمران خان

ٹیگس - عمران خان
عمران خان:
پاکستان کے وزیر اعظم نے ایک آزاد اور خود مختار فلسطینی مملکت کی تشکیل کی ایک بار پھر حمایت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443634    تاریخ اشاعت : 2020/09/04

عمران خان:
نجی ٹی وی کے اینکر پرسن کامران خان کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ فلسطین کے متعلق ہماری پالیسی وہی ہے جو قائد اعظم نے بتا دیا تھا، اس لیے ہم بالکل اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتے۔
خبر کا کوڈ: 443490    تاریخ اشاعت : 2020/08/19

پاکستان کی سیاسی شخصیتیں؛
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آزادی کی خاطر کشمیری نسل در نسل قربانیاں دے رہے ہیں جبکہ کشمیری ہندوتوا حکومت کی سازش کے خلاف جدوجہد کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443164    تاریخ اشاعت : 2020/07/13

پاکستانی وزیراعظم نے کہا: طبی عملے کیلئے حفاظتی سامان کی کٹس منگوائی جا رہی ہیں اور ان کا تحفظ ہماری اوّلین ترجیح ہے، معاشرے میں افراتفری اور خوف کی فضا پیدا نہ ہو، اس میں میڈیا، اینکر پرسن اور صحافیوں کو ذمے داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 442346    تاریخ اشاعت : 2020/03/21

علامہ نیاز حسین نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے لئے گئے قرضوں کے عوض ملکی آزادی اور خود مختاری کا سودا نہ کریں، تمام اسلامی ممالک سے متوازن تعلقات رکھیں اور کسی کی ڈکٹیشن نہ لیں۔
خبر کا کوڈ: 441786    تاریخ اشاعت : 2019/12/21

عمران خان:
عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا میں پاکستان کی شناخت بدل چکی ہے اور عصر حاضر میں امت مسلمہ کو متحد کرنے کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441715    تاریخ اشاعت : 2019/12/07

عمران خان:
پاکستان کے وزیراعظم نے ناروے میں پیش آنے والے واقعے کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 441655    تاریخ اشاعت : 2019/11/24

قائد انقلاب اسلامی سے عمران خان کی ملاقات میں؛
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران نے مدتوں قبل جنگ یمن کے خاتمے کی تجویز پیش کی تھی اور اس جنگ کا خاتمہ خطے کے لیے مثبت اثرات کا حامل ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 441459    تاریخ اشاعت : 2019/10/13

عمران خان:
پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ کسی بھی کمیونٹی کو دیوار سے لگانے سے شدت پسندی بڑھتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441384    تاریخ اشاعت : 2019/09/28

عمران خان :
پاکستانی وزیراعظم نے کہا کہ بھارتی حکومت نے کشمیریوں کے قتل عام کے لئے آر ایس ایس کےغنڈوں اور دہشت گردوں کو کشمیر روانہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441063    تاریخ اشاعت : 2019/08/15

عمران خان کے معاون خصوصی :
نعیم الحق نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی محاذآرائی کی قطعاََ حمایت نہیں کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 440726    تاریخ اشاعت : 2019/07/04

حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری:
شیعہ علماء کونسل کے رہنما نے کہا کہ عمران خان جب اپوزیشن میں تھے تو لاپتہ افراد کی بہت باتیں کیا کرتے تھے لیکن اب جب وہ وزیراعظم بنے تو اس پر خاموش کیوں ہیں؟
خبر کا کوڈ: 440323    تاریخ اشاعت : 2019/05/05

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان کا پاک ایران تعلقات میں زمینی حقائق کا ادراک و اظہار تقاضا وقت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440261    تاریخ اشاعت : 2019/04/27

خبر کا کوڈ: 440248    تاریخ اشاعت : 2019/04/24

وزیراعظم پاکستان کے ایران کے دو روزہ دورے کے بارے میں آنیوالی رپورٹیں بہت حوصلہ افزا ہیں اور دونوں طرف اس احساس کا اظہار کرتی ہیں کہ دونوں ملکوں کے مابین تعلقات اور روابط کو آگے بڑھانے کی بہت گنجائش موجود ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440245    تاریخ اشاعت : 2019/04/24

عمران خان:
پاکستان کے وزیراعظم نے اپنے دو روزہ دورہ ایران کہا میں کہا: نئے پاکستان کو ایران جیسے اسلامی انقلاب کی تلاش ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440239    تاریخ اشاعت : 2019/04/24

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے بانی اسلامی انقلاب حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی اور ان کو خراج عقیدت پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 440233    تاریخ اشاعت : 2019/04/23

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران اور پاکستان کے عوام کے تعلقات قلبی اور انتہا‏ئی گہرے ہیں اور دشمنوں کی خواہشوں کے برخلاف تہران اور اسلام آباد کے روابط تقویت پانے چاہئیں
خبر کا کوڈ: 440231    تاریخ اشاعت : 2019/04/22

پاکستان کے وزیراعظم کے دورہ ایران اور تہران میں استقبال کا پاکستانی ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440225    تاریخ اشاعت : 2019/04/22

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اب سے تھوڑی دیر قبل تہران میں واقع تاریخی اور ثقافتی سعدآباد کمپلیکس میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا باضابطہ استقبال کیا.
خبر کا کوڈ: 440223    تاریخ اشاعت : 2019/04/22