Tags - عمران خان
پاکستان کے سکیورٹی اداروں کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کے نئے وزیر اعظم عمران خان کی جان کو خطرہ لاحق ہے۔
News ID: 436969    Publish Date : 2018/08/26

عمران خان پر قاتلانہ حملے کے لیے بنی گالہ آنے والے ۱۰ وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے وہابی دہشت گرد وزیر اعظم عمران خان کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔
News ID: 436936    Publish Date : 2018/08/21

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
News ID: 436908    Publish Date : 2018/08/18

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک کےبائیسویں وزیراعظم کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جس میں پاکستان کے اعلی سول اور فوجی حکام بھی شریک تھے۔ پاکستان کے صدر ممنون حسین نے عمران خان سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔
News ID: 436907    Publish Date : 2018/08/18

سید مبارک علی موسوی :
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب نے کہا کہ عمران خان پر عوام نے بہت بڑی ذمے داری ڈالی ہے ۔
News ID: 436821    Publish Date : 2018/08/09

عمران خان :
پاکستانی انتخابات کی فاتح جماعت تحریک انصاف کے سربراہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایران اور سعودی عرب کے مابین تعمیری کردار ادا کرنے تیار ہے۔
News ID: 436789    Publish Date : 2018/08/05

پاکستان تحریک انصاف نے اعلان کیا ہے کہ وہ وفاق اور پنجاب میں حکومتیں بنانے کی پوزیشن میں آگئی ہے جس کے لیے مطلوبہ نشستیں انہوں نے حاصل کرلی ہیں۔
News ID: 436738    Publish Date : 2018/07/31

پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے سرتوڑ کوششیں شروع کردی ہیں۔
News ID: 436722    Publish Date : 2018/07/29

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو پاکستان کا نیا صدر بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
News ID: 436721    Publish Date : 2018/07/29

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
خوجہ شیعہ مسجد کھارادرکراچی کے خطیب نے کہا کہ عمران خان اگر ۵۰ فیصد بھی ان پالیسیوں پر عمل کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں تو ملک میں کافی بہتری آجائے گی۔
News ID: 436719    Publish Date : 2018/07/29

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے ایران سے تعلقات کو مزید فروغ دینے اور مضبوط بنانے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جبکہ ان کی حکومت مشرق وسطیٰ میں ثالث کا کردار ادا کرے گی۔
News ID: 436709    Publish Date : 2018/07/28

عمران خان :
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان کی آئندہ حکومت پڑوسی ممالک بالخصوص اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات میں مزید بہتری لائے گی۔
News ID: 436701    Publish Date : 2018/07/26

حجت الاسلام آغا عباس رضوی :
اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے سربراہ نے کہا : سیاسی عمل میں اقتدار کا آنا جانا ایک فطری عمل ہے لیکن عوام کو ایسے مواقع پر دینی اقدار پامال نہیں کرنا چاہیے۔
News ID: 429281    Publish Date : 2017/08/01

عمران خان:
چیئرمین پی ٹی آئی نے پاراچنار آنے کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ وہ آج یہاں دو وجہ سے یہاں آئے ہیں، ایک یہ بتانے کہ ساری قوم آپکے ساتھ کھڑی ہے، دوسرا یہ کہ ساری قوم اس چیز پر متفق ہے کہ ہم نے ملک سے دہشتگردی کو ختم کرنا ہے اور یہ جو ہمیں تقسیم کرنیکی سازش کی جا رہی ہے، اسکو ناکام بنانا ہے۔
News ID: 428800    Publish Date : 2017/07/01

عمران خان :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے پاکستانی وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب پر شدید تنقید کی ہے ۔
News ID: 428200    Publish Date : 2017/05/23

عمران خان:
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف کوپاکستان کا ٹرمپ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ بھی بزنس کرتے ہیں اور نواز شریف کی طرح اپنے رشتے داروں کو لائے ہیں۔
News ID: 426067    Publish Date : 2017/02/02

ڈاکٹر طاہر القادری:
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قصاص کیلئے آخری سانس تک لڑوں گا ۔
News ID: 424057    Publish Date : 2016/10/25

عمران خان :
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے یوم عاشورہ کی مناسبت سے اپنے ایک بیان میں امام حسین علیہ السلام کی تحریک کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : عدل و انصاف پر مبنی نظام کے قیام کے لئے شہدائے کربلا کی تاریخ سے رہنمائی حاصل کی جائے۔
News ID: 8601    Publish Date : 2015/10/25

عمران خان :
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے کہا : اگر میرے کارکنوں پر کسی قسم کا تشدد ہوا تو میں وزیراعظم نواز شریف کو نہیں چھوڑوں گا، لیکن اگر مجھے کچھ ہوا تو میرے کارکنوں نواز شریف کو نہیں چھوڑنا۔
News ID: 7159    Publish Date : 2014/08/20