‫‫کیٹیگری‬ :
09 August 2018 - 11:10
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 436821
فونت
سید مبارک علی موسوی :
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب نے کہا کہ عمران خان پر عوام نے بہت بڑی ذمے داری ڈالی ہے ۔
سید مبارک علی موسوی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب علامہ سید مبارک علی موسوی نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ملک کو تباہ کردیا ہے،ملک میں کوئی این آر او نہیں ہورہا،چالیس سال سے ملک تباہ کرنے والے اب سکون سے نہیں بیٹھیں گے،الیکشن پر اس لیے سوال ہیں کہ الیکشن فضل الرحمان جیسے لوگ نہیں جیت سکے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اسی فیصد سیاستدان نیب کی زد میں ہیں، شہباز شریف تیاری کریںانہیں بھی نیب کے ہاتھ آنا ہے۔

علامہ مبارک علی موسوی نے کہا کہ عمران خان پر عوام نے بہت بڑی ذمے داری ڈالی ہے، پاکستان کو اب ہمیں غریب کا پاکستان بنانا ہو گا۔ نئے پاکستان میں کرپشن کی جڑیں اکھاڑ نی پڑیں گی۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬