ٹیگس - سید مبارک علی موسوی
علامہ مبارک موسوی:
ایم ڈبلیو ایم کے سینیئر رہنما نے سری لنکا میں ہونیوالے دہشتگردی کے واقعات میں 5 پاکستانی شہریوں کے جاں بحق ہونے کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا پاکستان کے عوام اور حکومت سری لنکن عوام کیساتھ کھڑے ہیں، ہم دہشتگردی کیخلاف سری لنکا ساتھ دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 440228 تاریخ اشاعت : 2019/04/22
حجت الاسلام سید مبارک علی موسوی :
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سابقہ گورنمنٹ کی روش پر چلنے کی کوشش نہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 437307 تاریخ اشاعت : 2018/10/03
حجت الاسلام سید مبارک علی موسوی :
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سابقہ گورنمنٹ کی روش پر چلنے کی کوشش نہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 437307 تاریخ اشاعت : 2018/10/03
حجت الاسلام سید مبارک علی موسوی :
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب نے کہا کہ امیگریشن کائونٹرز میں اضافےکے ساتھ ساتھ سیکیورٹی انتظامات کو بھی بہتر بنانا چاہیے تاکہ زائرین کا کوئٹہ سے باڈر اور باڈر سے کوئٹہ سفرمحفوظ بنایا جاسکے۔
خبر کا کوڈ: 437061 تاریخ اشاعت : 2018/09/04
حجت الاسلام سید مبارک علی موسوی :
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب نے کہا کہ منافقین کا چہرہ کھل کر عوام کے سامنے آ گیا ہے اور عوام نے دین فروشوں کو انتخابات میں بری طرح رد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 436859 تاریخ اشاعت : 2018/08/12
سید مبارک علی موسوی :
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب نے کہا کہ عمران خان پر عوام نے بہت بڑی ذمے داری ڈالی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436821 تاریخ اشاعت : 2018/08/09
حجت الاسلام سید مبارک علی موسوی :
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب نے کہا کہ کالعدم جماعتوں کو نا اہل قرار دے کر شہدا کے خون کے ساتھ انصاف کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 436456 تاریخ اشاعت : 2018/07/01
حجت الاسلام سید مبارک علی موسوی :
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب نے کہا کہ حضرت علی علیہ اسلام کی حیات طیبہ سے یتیم پروری کا درس حاصل کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 436172 تاریخ اشاعت : 2018/06/05