نواز شریف

ٹیگس - نواز شریف
سید مبارک علی موسوی :
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب نے کہا کہ عمران خان پر عوام نے بہت بڑی ذمے داری ڈالی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436821    تاریخ اشاعت : 2018/08/09

حجت الاسلام سید شفقت شیرازی :
نواز شریف اب مجرم ہے ملزم نہیں اور اسکی کرپشن اور ملک سے غداری بھی ثابت ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436580    تاریخ اشاعت : 2018/10/08

سید سجاد نقوی :
مجلس وحدت مسلمین کے سیکرٹری امور جوانان نے ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے سے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ نواز شریف نیلسن منڈیلا نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436531    تاریخ اشاعت : 2018/07/08

چوہدری نثار کا انتخابی بیان :
پاکستان کےسابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ ۳۴سالہ سیاسی رفاقت میں نوازشریف نے بے وفائی کی ۔
خبر کا کوڈ: 436450    تاریخ اشاعت : 2018/07/01

چوہدری نثار :
چودھری نثار کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی میں صرف ۱۰ خامیاں ہیں لیکن مسلم لیگ (ن) میں ۱۰۰ سے بھی زائد خامیاں ہیں جب کہ عورت راج کے مخالف نے آج اپنی بیٹی پارٹی پر مسلط کر دی۔
خبر کا کوڈ: 436253    تاریخ اشاعت : 2018/06/12

صاحبزادہ حامد رضا :
چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا ہے کہ فوج و عدلیہ کیخلاف بدزبانی کرنیوالے عوامی نفرت کا نشانہ بن چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436112    تاریخ اشاعت : 2018/05/31

حجت الاسلام سید حسن رضا ہمدانی :
سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین لاہور نے کہا کہ ایک شخص کی ساری زندگی کی سیاست ایک جابر ڈکٹیٹر ضیا الحق کی مرہون منت ہے اور آج جب وہ شخص خود کو معصوم ثابت کرنے کے لیے ملکی اداروں کے خلاف بات کرے تو عجیب لگتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436031    تاریخ اشاعت : 2018/05/24

صاحبزادہ ابوالخیر زبیر :
جے یو پی کے سربراہ کا وفد سے ملاقات میں کہنا تھا کہ نواز شریف کا بیانیہ پاکستان کو عالمی دباؤ میں لانے کی مکروہ سازش ہے، جس کے ذریعہ ملک کی معیشت کو مزید دیوار سے لگائے جانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے، تاکہ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کو نشانہ بنایا جاسکے۔
خبر کا کوڈ: 435938    تاریخ اشاعت : 2018/05/15

حجت الاسلام مبارک علی موسوی :
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب نے کہا کہ عدالتی فیصلہ شفافیت کے کلچر کو پروان چڑھانے میں سنگ میل ثابت ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 435566    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

ڈاکٹر طاہرالقادری :
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ قومیں شفافیت، گڈ گورننس اور ایماندار حکومتی انفراسٹرکچر سے مضبوط اور عظیم بنتی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435380    تاریخ اشاعت : 2018/03/20

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ پاکستان میں اب آل شریف کی بادشاہت نہیں آئین و قانون کی حکمرانی چلے گی ۔
خبر کا کوڈ: 435122    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

ابوالخیر محمد زبیر:
جمعیت علمائے پاکستان (نورانی) و ملی یکجہتی کونسل کے صدر نے کہا کہ نواز شریف اپنی اصلاح کرنے اور دین کے خلاف اپنی روش کو تبدیل کرنے کے لئے تیار نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435117    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ پنجاب میں شریفوں نہیں غنڈوں کی حکومت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434692    تاریخ اشاعت : 2018/01/19

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ قاتل اعلٰی کہتے تھے مجھ پر انگلی اٹھی تو فوری طور پر مستعفی ہو جاؤں گا، انگلی ہی نہیں پورا بازو ان کی طرف اٹھا ہے، لیکن وہ استعفٰی نہیں دے رہے۔
خبر کا کوڈ: 434689    تاریخ اشاعت : 2018/01/18

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ قوم موجودہ نظام اور حکمران اشرافیہ سے بیزار اور مایوس ہے، پاکستان کو نئے نظام اور نئی قیادت کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432441    تاریخ اشاعت : 2017/12/28

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ پاکستان کی آئندہ سیاست میں نواز شریف اینڈ فیملی کی جگہ باقی نہیں رہی۔
خبر کا کوڈ: 432436    تاریخ اشاعت : 2017/12/28

ڈاکٹر طاہرالقادری :
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو ۳۱ دسمبر کی ڈیڈ لائن دے دی۔
خبر کا کوڈ: 432327    تاریخ اشاعت : 2017/12/19

ڈاکٹر محمد طاہر القادری :
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : چہرے بدلنے سے کچھ نہیں بدلے گا کرپٹ اشرافیہ، جھوٹوں لٹیروں کو جنم دینے والے نظام کو بدلنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 430547    تاریخ اشاعت : 2017/10/26

محمد طاہر القادری :
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : نواز شریف معاشی دہشت گرد ثابت ہو چکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430484    تاریخ اشاعت : 2017/10/22

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : نواز شریف کے دن گنے جا چکے ہیں۔ انہیں عوام کے لوٹے ہوئے پیسے کی ایک ایک پائی کا حساب دینا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 430235    تاریخ اشاعت : 2017/10/05