Tags - نواز شریف
پاکستان کے وزیراعظم نے یہ کہتے ہوئے کہ ملک میں لوڈشیڈنگ کم ہوچکی ہے اور جلد بجلی کی قلت بھی ختم ہوجائے گی کہا: پاکستان میں دہشت گردی اللہ تعالیٰ کے فضل سے ختم ہوگئی ہے ۔
News ID: 425817 Publish Date : 2017/01/21
ترک صدر نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نہ صرف کشمیری مسلمانوں کی حالت زار کا ذکر کیا بلکہ مسلم امہ کو درپیش مسائل کا احاطہ کرتے ہوئے اتحاد و یگانگت پر بھی زور دیا۔
News ID: 424525 Publish Date : 2016/11/17
بلاول بھٹو زرداری:
پاکستان پیپلزپارٹی کے سربراہ نے کہا : دہشت گردی کےخلاف حکومت کی کارروائی سے مطمئن نہیں، دہشت گرد ہمارے سکیورٹی اہلکاروں کو شہید کررہے ہیں، میں خود دہشت گردی کا متاثرہوں ۔
News ID: 424151 Publish Date : 2016/10/30
لیاقت بلوچ :
سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان نے کہا : جماعت اسلامی ۳۰ اکتوبر کو لاہور میں کرپشن کے خلاف مارچ کرے گی۔
News ID: 424058 Publish Date : 2016/10/25
نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے ضمن میں ایرانی صدر سے پاکستانی وزیراعظم نے ملاقات میں دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔
News ID: 423413 Publish Date : 2016/09/23
ڈاکٹر طاہر القادری:
طاہر القادری نے کہا : ہم اکٹھے ہیں، کبھی بھی جدا نہیں ہوئے، ہماری جدوجہد آئین کیخلاف ہے نہ جمہوریت کے، یہ لوگ خود آئین اور نظام کے دشمن ہیں۔
News ID: 422987 Publish Date : 2016/09/02
آل سعود یھود حکومت کے وزیر دفاع کا پاکستان دورہ میں پاکستان کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب میں گہرے دوستانہ تعلقات اور دونوں ممالک کی دوستی میں ہر آزمائش پر پوری اترنے کی تاکید کی گئ ہے۔
News ID: 422917 Publish Date : 2016/08/30
ڈاکٹر طاہرالقادری :
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : نواز شریف نے سیاست میں آکر کروڑوں روپے لگائے اور کھربوں اکٹھے کئے، یہ سائنسی ڈاکو ہیں۔
News ID: 422703 Publish Date : 2016/08/19