Tags - نواز شریف
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے کہا : شریف خاندان خود کو بڑا اور قانون کو چھوٹا سمجھنے کی بیماری کا شکار ہے ۔
News ID: 430051 Publish Date : 2017/09/22
سراج الحق :
امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا : یہاں غریب کیلئے الگ اور امیر کیلئے الگ نظام ہے۔
News ID: 429587 Publish Date : 2017/08/21
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : جب تک ایوان اقتدار کو ان کے نرغے سے آزاد نہیں کرا لیا جا تا تب تک وطن عزیز کا ترقی و استحکام کی طرف بڑھنا ممکن نہیں۔
News ID: 429560 Publish Date : 2017/08/19
الیکشن کمیشن نے گزشتہ دنوں مسلم لیگ نون کو خط لکھا تھا جس میں پارٹی کا نیا صدر منتخب کرنے کی ہدایت دی گئی تھی۔
News ID: 429528 Publish Date : 2017/08/17
سراج الحق :
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے کہا : میاں نواز شریف کا فقرہ مجھے آج تک یاد ہے کہ خدا کرے کہ ضیاء الحق کو میری عمر بھی لگ جائے۔
News ID: 429523 Publish Date : 2017/08/17
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : نواز شریف اینڈ پارٹی نے ارض پاک کو اپنی ذاتی جاگیر سمجھ کر بے رحمی سے لوٹا ہے ۔
News ID: 429520 Publish Date : 2017/08/17
حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : ہم سب نے مل کر عہد کرنا ہو گا کہ مادر وطن کو لٹیروں سے نجات دلائیں گے اور اس ملک کی سالمیت و بقا کے لیے بلاتخصیص رنگ و نسل جدوجہد جاری رکھیں گے۔
News ID: 429497 Publish Date : 2017/08/15
حجت الاسلام سید شفقت شیرازی :
مجلس وحدت مسلمین قم کے زیر اہتمام ملک عزیز پاکستان کی ۷۰ویں یوم آزادی کی مناسبت سے ایک پروقار پروگرام مجلس کے دفتر میں منعقد ہوا۔
News ID: 429494 Publish Date : 2017/08/15
حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا : نااہل وزیر اعظم اپنے جذباتی نعروں سے اب عوام کو مزید بے وقوف نہیں بنا سکتے۔
News ID: 429436 Publish Date : 2017/08/11
ثروت اعجاز قادری :
سنی تحریک پاکستان کے سربراہ نے کہا : نواز شریف مظلوم بننے اور عوام کی ہمدردیاں حاصل کرنے کیلئے نوزائیدہ حکومت کیلئے مسائل پیدا کر رہے ہیں ۔
News ID: 429416 Publish Date : 2017/08/10
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے کہا : پاکستان میں فرقہ واریت اور انتہا پسندی کا بانی کو ملک کی عدالت نے تو نااہل قرار دیا لیکن خدا کی عدالت میں بھی ابھی بہت سارے فیصلے ہونے باقی ہیں۔
News ID: 429388 Publish Date : 2017/08/08
ڈاکٹر طاہر القادری :
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : پانامہ لیکس میں نواز شریف اوران کے خاندان کی پکڑ اللہ کا انتقام ہے۔
News ID: 429386 Publish Date : 2017/08/08
حجت الاسلام مبارک موسوی:
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا : پنجاب کے حکمرانوں کے ہاتھ بے گناہوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں ۔
News ID: 429243 Publish Date : 2017/07/30
پاکستانی سپریم کورٹ نے پانامہ کرپشن کیس کا فیصلہ سناتے ہوٖئے وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دیدیا ہے جبکہ نیب کو ۲ ہفتوں کے اندر اندر نواز شریف ، شہباز شریف، اسحاق ڈار، حسن نواز، حسین نواز، مریم صفدر اور کیپٹن صفدر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔
News ID: 429225 Publish Date : 2017/07/28
سپریم کورٹ نے پاناما کیس کا تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا۔
News ID: 429216 Publish Date : 2017/07/28
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے کہا : تیس سال سے لوٹ مار کرنیوالے حکمران ڈرامہ کر کے مظلوم نہیں بن سکتے ۔
News ID: 429140 Publish Date : 2017/07/23
مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : موجودہ وزیر اعظم نواز شریف اب کوئی اخلاقی جواز نہیں رکھتے کے وہ اب بھی وزارت عظمی کے عہدہ پر فائز رہیں۔
News ID: 429136 Publish Date : 2017/07/23
سراج الحق :
امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا : سپریم کورٹ کو میرٹ پر فیصلہ دینا ہوگا، اس فیصلے پر پوری قوم سپریم کورٹ کی پشت پر ہوگی۔
News ID: 429084 Publish Date : 2017/07/19
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا : حکمران اپنے اقتدار کے تحفظ کیلئے ملکی وقار اور مفاد داؤ پر لگا رہے ہیں ۔
News ID: 429007 Publish Date : 2017/07/18
جے آئی ٹی سپریم کورٹ کے حکم پر تشکیل دی گئي تھی جس کی رپورٹ کو رد کرکے وزیر اعظم نے توہین عدالت کا ارتکاب کیا ہے۔
News ID: 428994 Publish Date : 2017/07/14