ٹیگس - توھین
آیت الله نوری همدانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله نوری همدانی نے اپنے پیغام میں قران کی توھین کے شرمناک عمل کی شدید مذمت کی اور مسلمانوں سے اس نازیبا عمل کے مقابل قیام کی تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 443648 تاریخ اشاعت : 2020/09/05
حجت الاسلام سید تصور حسین نقوی الجوادی :
سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین آزاد کشمیر نے کہا کہ ملت تشیع کے تمام علماء کا اس پر اتفاق ہے کہ اہلسنت کے مقدسات کی توہین حرام ہے، گناہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 443642 تاریخ اشاعت : 2020/09/05
مصر کے صوبہ اسکندریہ کے اسقف اعظم نے سوئیڈن میں قرآن سوزی کو المناک قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 443636 تاریخ اشاعت : 2020/09/04
ایران نے فرانسیسی میگزین کے ذریعے حضرت محمد مصطفی (ص) کی اہانت کی مذمت کرتے ہوئے اس پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443632 تاریخ اشاعت : 2020/09/04
حال ہی میں فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے چارلی ایبڈو میگزین کی جانب سے پیغمبر اکرم ص کی شان میں گستاخی کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے اس کی مذمت کرنے سے گریز کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443618 تاریخ اشاعت : 2020/09/02
پاکستانی دفتر خارجہ:
پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا کہ آزادی اظہار رائے مذہبی منافرت کا جواز نہیں دیتی، مذہبی عقائد کا احترام عالمی امن اور خوشحالی کے لیے اہم ہے ، ہم ناروے اور سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی نیز کشمیر میں محرم کے جلوس پر فائرنگ کی سخت مذمت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443601 تاریخ اشاعت : 2020/08/31
شیعہ مرجعیت کی اہانت (۱۸)
شیخ مفید ورچوئل یونیورسٹی ممبئی کے بانی و مدیر نے کہا : خطے میں جہاں بھی خبیثانہ کام انجام پا رہا ہوتا ہے یقینا اس میں عالمی سامراجیت کا ہاتھ واضح ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443121 تاریخ اشاعت : 2020/07/12
شیعہ مرجعیت کی اہانت(16)؛
مرجع عالی قدر ایت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے وکیل ایت اللہ سید شمیم الحسن رضوی نے سعودیہ کے اخبار الشرق الاوسط کی جانب سے ایت اللہ العظمی سیستانی کی توھین کو ایک ناقابل برداشت عمل بتایا۔
خبر کا کوڈ: 443116 تاریخ اشاعت : 2020/07/09
شیعہ مرجعیت کی اہانت(15)؛
لندن سے شائع ہونے والے سعودی اخبار 'الشرق الأوسط' نے مذہب حقہ کے مرجع عالیقدر سید علی سیستانی حفظہ اللہ کے ایک توہین آمیز کارٹون کے ذریعہ پورے عالم انسانیت کو دلی ٹھیس پہونچائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443114 تاریخ اشاعت : 2020/07/09
شیعہ مرجعیت کی اہانت(3)؛
تحریک النُجَباء عراق نے «الشرق الاوسط» نیوز پیپر کے ذریعہ آیت الله سیستانی کی شرم آور توھین کی شدید مذمت کی اور کہا: آل سعود نے تمام حدیں پار کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443075 تاریخ اشاعت : 2020/07/04
علامہ قاضی نیاز حسین نقوی:
علماء سے گفتگو میں وفاق المدارس الشیعہ کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ مقدسات دین کے دفاع پر بہادر نوجوان عمر الیاس کو سلام پیش کرتے ہیں، اس کے عظیم کارنامے کی عالَم اسلام قدردانی کرے، ناروے حکومت اس کے تحفظ کیلئے اقدامات کرے۔
خبر کا کوڈ: 441671 تاریخ اشاعت : 2019/11/26
ثروت اعجاز قادری:
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کو روکنے والے غازی اسلام الیاس کو سلام پیش کرتے ہیں، ناروے کی حکومت بے حرمتی کرنے والے کو آزادی اظہار نہیں بلکہ مذاہب میں نفرت پھیلانے کی کھلی دہشتگردی پر گرفتار کرے۔
خبر کا کوڈ: 441656 تاریخ اشاعت : 2019/11/24
عمران خان:
پاکستان کے وزیراعظم نے ناروے میں پیش آنے والے واقعے کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 441655 تاریخ اشاعت : 2019/11/24
ناروے؛
ناروے میں شدت پسند گورے گستاخ قرآن کو روکنے پر مسلمان جوان کی تعریفیں ۔
خبر کا کوڈ: 441648 تاریخ اشاعت : 2019/11/24
پشاور پاکستان میں امام زمانہ (عج) کی شان میں گستاخی کے خلاف آئی ایس او نے مظاھرہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 441548 تاریخ اشاعت : 2019/11/03
خاتون صحافی «بادیه فحص» کی جانب سے توہین قرآن پر عوام میں غصے کی شدید لہر دوڑ گیی۔
خبر کا کوڈ: 439000 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
ہالینڈ میں ۱۴۴ مساجد کی نمائندگی کرنے والی تنظیم اسلامک کلچرل فیڈریشن نے ٹوئٹرسے گستاخانہ مواد شیئرکرنے والے گیرٹ کا اکاؤنٹ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437592 تاریخ اشاعت : 2018/11/07
ہالینڈ میں ۱۴۴ مساجد کی نمائندگی کرنے والی تنظیم اسلامک کلچرل فیڈریشن نے ٹوئٹرسے گستاخانہ مواد شیئرکرنے والے گیرٹ کا اکاؤنٹ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437592 تاریخ اشاعت : 2018/11/07
رسول اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی شان اقدس میں اہانت کرنے کے خلاف مصری عدالت کا فیصلہ یوٹیوب سمیت تمام سائٹس کیلئے انتباہ ہے کہ وہ حضرت محمد مصطفی (ص) کی شان اقدس کی توہین کرنے سے گریز کریں۔
خبر کا کوڈ: 436074 تاریخ اشاعت : 2018/05/28
حافظ ریاض نجفی:
جامع علی مسجد جامعة المنتظر ماڈل ٹاﺅن لاہور میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے ممتاز عالم دین نے کہا کہ سورہ الھمزة میں بعض عیوب و خامیوں سے بچنے کا حکم دیا گیا ہے اس آگ سے ڈرایا گیا ہے جو فقط ظاہری طور پر ہی نہیں بلکہ دل کی گہرائیوں تک جلا دیگی اور گناہگار کو آگ کے ستون گھیر لینگے ۔
خبر کا کوڈ: 435804 تاریخ اشاعت : 2018/05/04