توھین - صفحه 2

ٹیگس - توھین
رسا نیوز ایجنسی - نجف اشرف کے امام جمعہ نے عراقی نیوز پیپر کے ہاتھوں حضرت آیت الله سید علی خامنہ ‌ای کی توھین کئے جانے پر سخت رد عمل کا اظھار کیا اور اس نیوز پیپر و اس کے ایڈیٹر کے محاکمہ کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6447    تاریخ اشاعت : 2014/02/15

حجت الاسلام کلب جواد نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – سر زمین لکھنو ھندوستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام کلب جواد نقوی نے اولڈ بوائز کے زیر اھتمام لکھنو میں ہونے والے مشاورتی اجلاس میں تاکید کی: سلطان المدارس ہماری مادرعلم ہے اس کی توھین ھرگز برداشت نہیں کی جاسکتی ۔
خبر کا کوڈ: 5524    تاریخ اشاعت : 2013/06/12

حجت السلام سید علی نجم زیدی:
رسا نیوزایجنسی - حجت السلام سید علی نجم زیدی نے توھین صحابی رسول اور شام پر اسرائیلی جارحیت کو ایک ہی سلسلے کی دو کڑی جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5373    تاریخ اشاعت : 2013/05/11