‫‫کیٹیگری‬ :
10 November 2019 - 22:10
News ID: 441587
فونت
قزاقستان کے روحانی ادارے کے تعاون سے قرآنی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قزاقستان کے امور خواتین کے تعاون سے بچیوں کے لیے حفظ قرآن کا اہتمام کیا گیا جسمیں تین سے دس سال کی بچیوں نے شرکت کیں۔

افتتاحی تقریب شہر کی مسجد «موسی علی» میں منعقد ہوئی جسمیں امام مسجد «آقبای‌اف» نے قرآنی کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

صوبہ قزل اوردا کی چالیس بچیوں کے درمیان مقابلے میں چھ سالہ «ارمکبای ابونسر» کو ٹاپ ترین قاریہ قرار دیا گیا ۔

ججز کے مطابق «ژالقاسقیزی دیانی» اور «دوسین علیوا آروژان» مشترکہ طور پر اول «آبیلای ابرهیم» دوم «تالیبای فریضا»اور «بایمرزای‌اف دولات» کو سوم پوزیشن کا حقدار قرار دیا گیا جنمیں توصیفی اسناد اور انعامات تقسیم کیے گیے۔/۹۸۹/ف

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬