قران کریم

ٹیگس - قران کریم
جاپانی خطاط کو عمدہ خطاطی پر دنیا کے بہترین خطاط میں شمار کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443473    تاریخ اشاعت : 2020/08/17

حجت الاسلام والمسلمین سید محمدعلی آل هاشم :
آذربائیجان میں ولی فقیہ کے نمائندے نے بیان کیا : قرآن سمجھنے پر خاص توجہ دینی چاہیئے اور قرآنی ادروں کے درمیان یکجہتی کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443437    تاریخ اشاعت : 2020/08/12

آیت الله طباطبایی:
شام ملک میں قائد انقلاب اسلامی کے نمائندے نے بیان کیا : امام صادق علیہ السلام جوانوں اور ان کے ساتھ سنی فاصلہ کے با وجود جوانوں کی تربیت کے لئے حلقہ ارتباطی قائم کی ۔
خبر کا کوڈ: 442971    تاریخ اشاعت : 2020/06/18

ترکی کی اعلی ثقافتی کونسل کے رکن نے عجیب انداز میں قرآنی ترجموں پر اعتراض کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442902    تاریخ اشاعت : 2020/06/08

آیت الله طباطبایی نژاد نے وضاحت کی ؛
اصفہان نے مشہور و معروف عالم دین نے رمضان المبارک مہینے کے برکتوں سے استفادہ کرنے کی اہمیت کی تاکید کرتے ہوئے کہا : اس مہینے میں قرآن کریم کی تلاوت کا ثواب دوسری عبادتوں سے کئی برابر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442636    تاریخ اشاعت : 2020/05/03

ہر سال کے مانند اس سال بھی رھبر معظم کی شرکت کے ساتھ قرآن محفل منعقد ہوگی تاہم اس بار یہ محفل آن لائن منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442575    تاریخ اشاعت : 2020/04/25

کویت کی وزارت اوقاف کے تعاون سے کرونا کے پیش نظر آن لائن حفظ کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442378    تاریخ اشاعت : 2020/03/25

عراق:
روضہ حضرت عباس میں چھٹی صدی کے نادر اور قدیم نسخے کی مرمت کے آغٖاز کا عمل شروع کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442316    تاریخ اشاعت : 2020/03/16

شھر بنارس کے عارضی امام جمعہ:
حجت الاسلام والمسلمین سید امین حیدر حسینی نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبہ میں نمازگزاروں کو تقوائے الھی اور عمل صالح کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 441753    تاریخ اشاعت : 2019/12/14

علامہ ناظر عباس تقوی:
ایس یو سی سندھ کے صدر نے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ کئی سالوں سے کبھی ڈنمارک، کبھی ناروے اور دیگر مختلف ممالک میں قرآن مجید اور پیغمبر اکرم (ص) کی توہین کا سلسلہ جاری ہے، جس سے دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں کی دل آزاری ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441672    تاریخ اشاعت : 2019/11/26

علامہ قاضی نیاز حسین نقوی:
علماء سے گفتگو میں وفاق المدارس الشیعہ کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ مقدسات دین کے دفاع پر بہادر نوجوان عمر الیاس کو سلام پیش کرتے ہیں، اس کے عظیم کارنامے کی عالَم اسلام قدردانی کرے، ناروے حکومت اس کے تحفظ کیلئے اقدامات کرے۔
خبر کا کوڈ: 441671    تاریخ اشاعت : 2019/11/26

قزاقستان کے صوبہ قاستانا میں حسن قرآت اور حفظ قرآن کریم کا مقابلہ منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 441624    تاریخ اشاعت : 2019/11/18

نایجیریا کی ریاست «لاگوس» میں چونتیسویں قومی مقابلے منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 441621    تاریخ اشاعت : 2019/11/25

قزاقستان کے روحانی ادارے کے تعاون سے قرآنی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 441587    تاریخ اشاعت : 2019/11/10

مونسٹر یونیورسٹی میں کانفرنس اسی مہینے میں منعقد ہو رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441570    تاریخ اشاعت : 2019/11/06

قرآن کریم کی روحانی پہلو روشناس کرانے کے لیے انڈین آرٹسٹ طویل ترین نسخہ تیار کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441349    تاریخ اشاعت : 2019/09/23

نیوانگلینڈ قرآنی مقابلوں کا چوتھا دور ماساچوسٹ کے شہر ویلنڈ میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 441218    تاریخ اشاعت : 2019/09/04

اسلامی موضوعات پر تین سو پنسٹھ داستانوں کی کتاب ہندوستان میں شائع کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440930    تاریخ اشاعت : 2019/07/29

علامہ مقصود علی ڈومکی:
عشرہ کرامت اور حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے گوٹھ تاج محمد برڑو میں محفل جشن کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 440809    تاریخ اشاعت : 2019/07/15

آستان قدس رضوی کے پرینٹنگ اینڈ پبلشنگ ا دارے کے منیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ آستان قدس کی جانب سے امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کے حرم مطہر کے لئے مخصو ص طرز پر قرآن کی طباعت کا سلسلہ جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440430    تاریخ اشاعت : 2019/05/22