ٹیگس - رسا نیوز
حضرت آیت الله وحید خراسانی نے تمام مومنین کو نصیحتیں کیں کہ وہ ماہ رجب کے اعتکاف کے ایام میں سورہ یاسین کی تلاوت کرکے امام زمانہ(عج) کو ھدیہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 442271 تاریخ اشاعت : 2020/03/09
امام جمعہ دلی:
بھارتی دارالحکومت میں شیعہ جامع مسجد کشمیری گیٹ دلی کے امام حجت الاسلام و المسلمین سید محسن تقوی کا کہنا ہے کہ ہندوستان کے مسلمانوں کو سعودی عرب سے زیادہ ایران سے امید ہے۔
خبر کا کوڈ: 442270 تاریخ اشاعت : 2020/03/09
زہرا نقوی پاکستان:
ایم ڈبلیو ایم کے رہنما اور ایم پی اے کا کہنا تھا کہ اللہ نے عورت کو بے پناہ صلاحتیں دے کر کائنات میں خلق کیا، پروردگارعالم نے خاتون کو ایک مقام دے کر کائنات میں بھیجا اور پاکستان میں گزشتہ برس جو کیا گیا وہ تشویشناک تھا۔
خبر کا کوڈ: 442269 تاریخ اشاعت : 2020/03/09
عارف حسین الجانی:
عارف حسین الجانی نے جشن ولادت با سعادت حضرت علی ابن ابی طالب (ع) کے موقع پر کہا کہ امام علی(ع) کی سیرت تمام عالم انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442268 تاریخ اشاعت : 2020/03/09
آئی ایس او پاکستان پشاور ڈویژن کی طرف سے ولادت با سعادت حضرت علی ابن ابی طالب (ع) کا جشن منایا گیا اور شجر کاری مہم کا آغاز کیا گیا نیز پشاور یونیورسٹی کمیسٹری ڈیپاٹمنٹ کے سبزہ زار میں جشن کے موقع پر کیک کاٹا گیا۔
خبر کا کوڈ: 442267 تاریخ اشاعت : 2020/03/09
عطیہ نثار:
جماعت اسلامی شعبہ خواتین سندھ کی ناظمہ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ دین اسلام نے خواتین کو جو عزت دی ہے، وہ غیر ملکی ایجنٹوں کو برداشت نہیں ہو رہی، چند لوگ خواتین کی آزادی کی آڑ میں اخلاقی اقدار کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442266 تاریخ اشاعت : 2020/03/09
ھندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے مسلم کش فسادات کے بعد تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442265 تاریخ اشاعت : 2020/03/09
ایران میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے اور اب تک 2000 سے زائد افراد صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442264 تاریخ اشاعت : 2020/03/09
اعتکاف کی مرکزی کمیٹی نے رہبر انقلاب اسلامی کو ایک مراسلہ ارسال کر کے ان سے اعتکاف سے محروم ہو جانے والوں کے لئے کچھ ہدایت و نصیحت کی درخواست کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442263 تاریخ اشاعت : 2020/03/09
عالمی علما تنظیم:
مسلم علما کی عالمی تنظیم نے ہندوستانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلمانوں کے خلاف شہریت ترمیمی ایکٹ جیسے نسل پرستانہ قانون کو واپس لے اور اس کے نفاذ پر روک لگائے۔
خبر کا کوڈ: 442262 تاریخ اشاعت : 2020/03/09
ائمہ جمعہ پالیسی کونسل اسلامی جمھوریہ ایران:
ائمہ جمعہ پالیسی کونسل اسلامی جمھوریہ ایران نے اپنے بیانیہ میں دلی فساد میں ستم دیدہ مسلمان گھرانوں سے ھمدردی کرتے ہوئے تشدد پسند دنگائیوں سے دلی پولیس کی حمایت کی شدید مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 442254 تاریخ اشاعت : 2020/03/07
بین الاقوامی تجزیہ کار:
ہانی زاده نے کہا: صھیونیوں، امریکن اور شدت پسند ھندوں کا نظریہ یہ ہے ھندوستان میں مسلمانوں کے اثرات دن بہ دن بڑھ رہے ہیں اور بڑھتے اثرات کے پیش نظر مسلمان اکثریت میں ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 442253 تاریخ اشاعت : 2020/03/07
قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے ہندوستان میں مسلمانوں پر کئے جانیوالے مظالم کے سلسلہ میں رھبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور اہل بیت(ع) ورلڈ اسمبلی کی جانب سے صادر بیان کی حمایت کی اور خیرمقدم کیا ۔
خبر کا کوڈ: 442252 تاریخ اشاعت : 2020/03/07
علامہ ساجد نقوی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کوئی بھی مہذب معاشرہ یا ملک ظلم و ستم کی حمایت نہیں کرتا، مغربی دنیا اور مسلمان ممالک کو نہتے ھندوستانی مسلمانوں کے لئے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 442251 تاریخ اشاعت : 2020/03/07
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے متقی اور پرہیزگار عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین جناب حاج شیخ محسن حبیبی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ۔
خبر کا کوڈ: 442250 تاریخ اشاعت : 2020/03/07
منموہن سنگھ:
ہندوستان کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے موجودہ وزیر اعظم کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے پوئے کہا کہ ہندوستان کی موجودہ صورتحال سنگین اور پریشان کن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442249 تاریخ اشاعت : 2020/03/07
تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 442248 تاریخ اشاعت : 2020/03/07
خبر کا کوڈ: 442247 تاریخ اشاعت : 2020/03/07
جنوبی لبنان کے مارون الرأس شہر میں جنرل قاسم سلیمانی کا ایک دیو ہیکل مجسمہ نصب کیا گیا ہے۔ اس میں دو اہم باتیں بہت اہم جنہوں نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442246 تاریخ اشاعت : 2020/03/07
چین کے طبی ذرائع نے آج اعلان کیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس ملک میں 28 افراد کورونا سے ہلاک ہوئے اور مزید 99 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 442245 تاریخ اشاعت : 2020/03/07