رسا نیوز - صفحه 28

ٹیگس - رسا نیوز
میجر جنرل سلامی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے یوم پاسدار کی مناسبت سے کہا ہے کہ امریکہ کو اپنی فوج امریکہ کی سرحدوں کے اندر رکھنی چاہیے امریکی فوج کی ہمارے خطے میں کوئی ضرورت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 442392    تاریخ اشاعت : 2020/03/28

سرزمین ھندوستان کے عظیم تعلیمی مرکز تنظیم المکاتب کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام و المسلمین صفی حیدر صاحب نے ھندوستان لاک ڈاون پر غریبوں کی امداد کی درخواست کی۔
خبر کا کوڈ: 442391    تاریخ اشاعت : 2020/03/28

امام حسین علیہ السلام ٣-شعبان ۴ھ کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے، آپ کے والد ماجد حضرت علی ابن ابی طالب ؑاور مادر گرامی جناب فاطمہ زہرا بنت رسولؐ تھیں، آپ کی کنیت: ابو عبد اللہ اور القاب: رشید، طیب، سید، سبط، وفی اور مبارک تھے۔
خبر کا کوڈ: 442390    تاریخ اشاعت : 2020/03/28

نباء فاؤنڈیشن لکھنو کے زیراھتمام؛
قوم کے بچوں اور بچیوں کی سہولت کیلئے نباء فاؤنڈیشن لکھنو نے اپنی تمام دینی کلاسز کو آن لائن برقرار کرنے کی خبردی ۔
خبر کا کوڈ: 442389    تاریخ اشاعت : 2020/03/26

خبر کا کوڈ: 442388    تاریخ اشاعت : 2020/03/26

ماہ شعبان پیغمبر اسلام (ص) کا مہینہ ہے آپ اس مہینے میں روزے رکھتے اور انہیںماہ رمضان کے روزوں سے متصل فرماتے تھے ۔ اس بارے میں آپ کا فرمان ہے: شعبان میرا مہینہ ہے اور جو شخص اس مہینہ میں ایک روزہ رکھے جنت اس پر واجب ہو جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442381    تاریخ اشاعت : 2020/03/25

حوزہ علمیہ کے رضا کار طلاب نے شھر قم میں کرونا کے مریضوں اور ان کا معالجہ کرنے والے ڈاکٹرس کو مختلف فیلورس کے جوس ، میوہ جات اور پھل ہدیہ کئے۔
خبر کا کوڈ: 442380    تاریخ اشاعت : 2020/06/13

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے کہا: وفاقی وزیر تعلیم کی گذشتہ دنوں وزیراعظم کو بریفنگ سے یہ واضح نہیں ہوتا کہ پہلی تا پانچویں جماعت کے اسلامیات کے نصاب میں وفاق المدارس الشیعہ کی تجاویز کو شامل کیا گیا ہے یا نہیں، حکومت اپنی نظر بیان کرے۔
خبر کا کوڈ: 442379    تاریخ اشاعت : 2020/03/25

آیت اللہ محمود محمدی عراقی:
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے رکن نے پیداوار کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیداوار میں توسیع اور فروغ کا نعرہ پہنچ سے باہر نہیں ہے اور اس نعرے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے استقامت اور پائداری ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 442377    تاریخ اشاعت : 2020/03/25

ہندوستان اور پاکستان کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں گزشتہ رات مساجد اور گھروں سے اذانیں دی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 442376    تاریخ اشاعت : 2020/03/25

آیت الله نوری همدانی:
مرجع تقلید قم ایران حضرت ایت الله نوری همدانی نے ایک استفتاء کے جواب میں کہا: ڈاکٹرس کی باتوں اور نصیحتوں پر توجہ ضروری ہے، نیز وہ سفر جو دوسروں کو کرونا منتقل ہونے اور نقصان کا سبب ہو جائز نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442367    تاریخ اشاعت : 2020/03/23

حجت الاسلام محققی کے نام پیغام میں؛
اسلامی جمھوریہ ایران کے حوزات علمیہ کے ذمہ دار نے رسا نیوز ایجنسی کے مینیجنگ ڈائرکٹر حجت الاسلام محمد مھدی محققی کو ارسال کردہ پیغام میں کرونا سے مقابلہ میں رسا نیوز ایجنسی کے اقدامات کو سراہا ۔
خبر کا کوڈ: 442366    تاریخ اشاعت : 2020/03/23

علامہ سبطین سبزواری:
شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر نے اراکین سے ملاقات میں کہا کہ کچھ بازاری تکفیری سوچ کے لوگ جنہیں کافی عرصے سے بغض اہل بیت، ایران مخالفت اور شیعہ دشمنی کا لاعلاج عارضہ لاحق ہے، وہ عالمی وبا کو بھی فرقہ وارانہ رنگ دیکر اپنی جہالت کا ثبوت دے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442365    تاریخ اشاعت : 2020/03/23

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: کرونا کے سبب ذخیرہ اندوزی اور ملک میں خوف کی صورتحال کو ختم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے، ہم ہمیشہ کی طرح موجودہ صورتحال میں ہر ممکن تعاون کیلئے تیار ہیں نیز میدان عمل میں رہ کر رضاکارانہ سرگرمیاں بھی انجام دے رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442364    تاریخ اشاعت : 2020/03/23

ھندوستان:
آل جموں و کشمیر ایسوسی ایشن آف حج و عمرہ کمپنیز کے صدر فیروز احمد کا کہنا ہے کہ حج و عمرہ کرانے والی کمپنیوں کو زبردست مالی نقصان سے دوچار ہونا پڑ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442363    تاریخ اشاعت : 2020/03/23

کورونا وائرس 189 ملکوں تک پھیل گیا جس سے 14 ہزار سے زائد افراد ہلاک جبکہ تقریباً 3 لاکھ سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442362    تاریخ اشاعت : 2020/03/23

امریکا میں گزشتہ روز تک 13 ہزار 931 نئے کیسز آنے سے وہاں مجموعی طورپر 38 ہزار 138 متاثرین ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442361    تاریخ اشاعت : 2020/03/23

علامہ سید نیاز حسین نقوی:
علامہ سید نیاز حسین نقوی نے خطبہ جمعہ میں کہا: دنیا کے 160 ممالک میں پھیلنے والے کرونا سے ایران و زائرین کا کیا تعلق ہے؟ بحمد اللہ تاحال ایران سے آنیوالے کسی مریض کی اِس وجہ سے موت واقع نہیں ہوئی۔ سیاستداں اور چینلز غلط پروپیگنڈے سے پرھیز کریں۔
خبر کا کوڈ: 442351    تاریخ اشاعت : 2020/03/21

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: امام موسی کاظم(ع) نے ظالم حکمرانوں کے سامنے جھکنا قبول نہ کیا، آج بھی دین اسلام کو بگاڑنے اور مسلمانوں کو کمزور کرنے کی سازشیں کی جارہی ہیں، جسکے خلاف صدائے احتجاج بلند کرنا تمام انصاف پسند طبقوں کی ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 442350    تاریخ اشاعت : 2020/03/21

ملتان پاکستان:
ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے بتایا کہ قرنطینہ سنٹر میں بعض فلیٹس میں صفائی کا ناقص انتظام ہے جسے فوری طور پر بہتر بنایا جائے، بعض فلیٹس میں بجلی غائب جس کی وجہ زائرین اور خاص طور پر فیملیز کو خاصی دشواری کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442349    تاریخ اشاعت : 2020/03/21