News ID: 442252
ھندوستان میں مسلمان کشی کیخلاف رھبر معظم انقلاب کا بیان اسلامی دنیا کی ترجمانی ہے
قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے ہندوستان میں مسلمانوں پر کئے جانیوالے مظالم کے سلسلہ میں رھبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور اہل بیت(ع) ورلڈ اسمبلی کی جانب سے صادر بیان کی حمایت کی اور خیرمقدم کیا ۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے