‫‫کیٹیگری‬ :
04 May 2020 - 18:31
News ID: 442643
فونت
کورونا کی وجہ سے انڈیا میں آن لاین تلاوت قرآن کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے جو ۲۸ رمضان تک جاری رہے گا۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اس قرآنی مہم میں شہر مدینہ، نجف، جامعہ الازھر، انڈونیشاء، برطانیہ، ایران، افغانستان سمیت دیگر ممالک سے نامور قرآء روزانہ گیارہ سے ایک بجے تک تلاوت کریں گے۔

اس مہم کے دوران دنیا کے اکیس نامی گرامی قرآء کی شرکت متوقع ہے اور انکی تلاوت آن لائن نشر ہوگی۔

تلاوت مختلف سوشل میڈیا جیسے اینسٹاگرام، فیس بوک اور یوٹیوب پر قابل مشاہدہ ہوگی۔/۹۸۸/ن

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬