Tags - رسا نیوز
بحرین میں آل خلیفہ کی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے بند کئے جانے والے عوامی مقامات کو کھولنے کا اعلان کرنے کے باوجود ماہ محر م الحرام میں عزاداری سیدالشہداء کی اجازت نہیں دی۔
News ID: 443302    Publish Date : 2020/07/29

ایران نے صرف طاقت کی پالیسی کے اثر انداز ہونے سے متعلق امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کے بیان پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
News ID: 443301    Publish Date : 2020/07/29

میجر جنرل سلامی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ایران کی ہتھیاروں کے سلسلے میں تیاری دشمن کے قوی اور کمزور نقاط کے پیش نظر جاری ہے۔
News ID: 443300    Publish Date : 2020/07/29

آیت الله مکارم شیرازی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ سے ملاقات میں، محرم کی مجالس کو صحت کے اصولوں کی مراعات کیساتھ برپا کرنے کی تاکید کی۔
News ID: 443299    Publish Date : 2020/07/28

آستانہ علوی سے وابستہ قرآنی مرکز کی جانب سے ٹیلی ویژن پر ختم قرآن کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔
News ID: 443298    Publish Date : 2020/07/28

ھندوستان:
بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آواز بلند کرنے پر جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو ) کے ریسرچ اسکالر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
News ID: 443297    Publish Date : 2020/07/28

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا: بدترین عیب یہ ہے کہ انسان کواپنی آنکھ کی شہتیردکھائی نہ دے،اور دوسرے کی آنکھ کاتنکانظرآئے ،یعنی اپنے بڑے گناہ کی پرواہ نہ ہو، اوردوسروں کے چھوٹے عیب اسے بڑے نظرآئیں اورخودعمل نہ کرے، صرف دوسروں کوتعلیم دے
News ID: 443296    Publish Date : 2020/07/28

جمعرات کے روز، شام کے راستے لبنان کی جانب پرواز کر رہے ایرانی ایئر لائن ماہان ایئر کے ایک طیارے کے راستے میں دو امریکی جنگی طیاروں نے رکاوٹیں کھڑی کر کے مسافروں کو ہراساں کرنے کی کوشش کی اور اسکے قریب خطرناک شکل میں پرواز کرتے ہوئے دسیوں مسافروں کی جسمانی اور نفسیاتی چوٹوں کا سبب بنے۔ امریکہ کے اس اشتعال انگیز بیان کی اقوام متحدہ، مغربی ایشیا کے لئے یورپ کی انسانی حقوق کی نگراں تنظیم اور متعدد ممالک نے مذمت کرتے ہوئے اسے شہری ہوا بازی کے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔ / کارٹون: فارس
News ID: 443295    Publish Date : 2020/07/28

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری اور بحری افواج کی مشترکہ 14ویں پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقیں آج صبح صوبہ ہرمزگان ، جزیرہ ہرمز اور خلیج فارس میں شروع ہوئیں۔
News ID: 443294    Publish Date : 2020/07/28

رام اللہ فلسطین:
فلسطین میں صیہونی آبادکاروں نے ایک مسجد پر حملہ کرکے اس کی دیواروں پر نسل پرستانہ جملے لکھ دیئے۔
News ID: 443293    Publish Date : 2020/07/28

عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب واقع امریکہ سے وابستہ فوجی اڈے التاجی پر 5 راکٹ فائر کئے گئے جبکہ اسپایکر اڈے پر ڈرون حملے کے بعد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
News ID: 443292    Publish Date : 2020/07/28

حکومت آل سعود نے زائرین خانہ خدا کو کنٹرول کرنے کی ذمہ داری لی ہے۔ لہذا اسی بنیاد پر ہم اطمینان سے کہ رہے ہیں کہ مکہ کا سانحہ، آزاد مسلمانوں کو قلع و قمع کرنے والے جهاں خواروں کی بنیادی سیاست سے الگ نہیں ہے، ہم مشرکین سے اعلان برائت کرتے ہوئے عالم اسلام کی متحدہ انرجی کو آزاد کرانے کا ارادہ رکھتے تھے اور رکھتے ہیں، خداوند متعال کی عنایت اور فرزندان قران کی مدد سے ایک دن یہ چیز محقق ہوکر رہے گی اور ان شاء اللہ ایک دن تمام مسلمان و ستم دیدہ افراد دنیا کے ظالموں کے خلاف آوازیں اٹھاکر اس بات کو ثابت کریں گے کہ سپر پاورز اور ان کے ٹکڑے پر پلنے والے غلام، دنیا کے منفور ترین انسان ہیں ۔ امام خمینی رہ / 5 ذی الحجه 1408 هجری مطابق ۲۰ جولائی ۱۹۸۸ عیسوی۔
News ID: 443291    Publish Date : 2020/07/28

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کویت کے زیر اھتمام زوم پر؛
شھید عارف حسین حسینی کے 32ویں یوم شھادت کے موقع پر بین الاقوامی"شھدائے راہ ولایت" کانفرنس ۵ اگست کو آن لائن منعقد ہوگی۔
News ID: 443290    Publish Date : 2020/07/28

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی نے یہ کہتے ہوئے کہ حضرت ابوذرغفاری کا شمار عظیم المرتبت صحابہ میں ہوتا ہے فرمایا:جناب ابوذر غفاری کے نظریات اور افکار انتہائی پختہ تھے کہ انہوں نے اپنی پوری زندگی اطاعت پیغمبر اور محت آل پیغمبر میں بسر کی۔
News ID: 443289    Publish Date : 2020/07/28

حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی:
سربراہ ادارہ تنظیم المکاتب لکھنو نے پاکستان پنجاب اسمبلی میں شیعہ عقائد و احکام کے خلاف بل پاس ہونے پر بیان جاری کرتے ہوئے فرمایا کہ اسلام میں جبر اور زور زبردستی نہیں ہے کہا:ؒ کسی پر اپنے نظریات تھونپنا اسلام و جمہوریت کے خلاف ہے ۔
News ID: 443288    Publish Date : 2020/07/28

امام باقر علیہ السّلام کی شہادت ایک پیغام کی حامل تھی، لہذا خود امام محمد باقر(ع) نے وصیت کی اپ کے بعد ۱۰ سال تک منی میں اس شھادت کی مناسبت سے مجلس برپا کی جائے، ہمارے ائمہ کے درمیان یہ بے مثال اور بے نظیر ہے۔ امام محمد باقر (ع) کی یاد یعنی تحریفوں اور تبدیلوں کے مقابل حقیقی اسلامی تحریکوں کو احیا کرنےکی یاد۔ رهبر معظم انقلاب۔ 7 ذی الحجه 1430 مطابق 25 نومبر 2009 عیسوی
News ID: 443287    Publish Date : 2020/07/28

ایم ڈبلیو ایم آزاد کشمیر پاکستان کے جنرل سکریٹری کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ریاست جموں کشمیر میں ختم نبوت(ص) کا قانون موجود ہے۔ اس قانون کے مطابق کذاب شفیق خان کو سزا دی جائے۔
News ID: 443286    Publish Date : 2020/07/27

ایس یو سی خیبر پختونخوا کے صدر کا کہنا تھا کہ جوانان پاراچنار ایک منٹ میں بدلہ لے سکتے تھے لیکن ہمارے نوجوان امن و امان خراب نہیں کرنا چاہتے، ہمارے صبر کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔
News ID: 443284    Publish Date : 2020/07/27

اسپیکر پنجاب اسمبلی:
اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ شیعہ علماء کیساتھ مشاورت کے بعد بل میں ترمیم کی جائیگی اور مزید اگر تحفظات ہیں تو انہیں بھی دور کیا جائیگا۔
News ID: 443283    Publish Date : 2020/07/27

ھندوستان کی خفیہ ایجنسیوں نے ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ متنازعہ شہریت قانون نافذ ہونے کے بعد ھندوستان میں مقیم افغان مسلمانوں نے عیسائیت اختیار کرنا شروع کردی ہے۔
News ID: 443282    Publish Date : 2020/07/27