رهبر معظم انقلاب اسلامی نے کورونا وائرس کے باوجود صحت کے اصولوں کی مراعات کے ساتھ عشرہ محرم کی مجالس منعقد کرنے والے ذاکرین ، خطباء اور امام بارگاہوں کے ذمہ داروں کا شکریہ ادا کیا۔
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کورونا وائرس کے پیش نظر صحت کے اصولوں کی مراعات کے ساتھ عشرہ ماہ محرم کی مجالس منعقد کرنے والے ذاکرین ، خطباء اور امام بارگاہوں کے ذمہ داروں کا شکریہ ادا کیا۔
اس پیغام کا مکمل متن مندرجہ ذیل ہے:
بزرگان، ذاکرین ، خطباء اور امام بارگاہوں کے ذمہ داران کہ جنہوں نے آج تک صحت کے اصولوں کی مراعات کے ساتھ عشرہ محرم کی مجالس منعقد کی ہیں شکریہ ادا کرتا ہوں ۔
شاید کسی گوشے میں کسی نے صحت کے اصولوں کی مراعات نہ کی ہو کہ ان سے تاکید ہے کہ صحت کے اصولوں ضرور مراعات کریں ۔
سید علی خامنہ ای
/۹۸۸/ن
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے