مجلس عزاء

ٹیگس - مجلس عزاء
رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینہ امام خمینی(رہ) تہران میں مجلس شام غریباں منعقد کی گئی، اس مجلس کو حجت‌ الاسلام و المسلمین عالی نے خطاب کیا اور حجت ‌الاسلام سید بهاء الدین ضیائی نوحہ خوانی کی۔
خبر کا کوڈ: 443604    تاریخ اشاعت : 2020/08/31

رهبر معظم انقلاب اسلامی نے کورونا وائرس کے باوجود صحت کے اصولوں کی مراعات کے ساتھ عشرہ محرم کی مجالس منعقد کرنے والے ذاکرین ، خطباء اور امام بارگاہوں کے ذمہ داروں کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 443567    تاریخ اشاعت : 2020/08/26

علامہ مقصود ڈومکی:
عشرہ محرم کی مجالس عزا سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ مجالس عزا اور ماتمی جلوس مقصد کربلا کو سمجھنے اور کربلا والوں سے تجدید عہد اور تجدید بیعت کا باعث ہیں، عزاداری کسی مکتب فکر یا مسلک کے خلاف نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 443565    تاریخ اشاعت : 2020/08/26

حجت الاسلام و المسلمین اشفاق وحیدی:
کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے یہ کہتے ہوئے کہ عاشورہ عالم انسانیت کو شعور دیتا ہے کہ وہ حق و باطل کی پہچان کریں کہا: عزاداری سید الشھداء نے تکفیری عناصر کی نیدیں حرام کردی ۔
خبر کا کوڈ: 443535    تاریخ اشاعت : 2020/08/23

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں قائد انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شب شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 442017    تاریخ اشاعت : 2020/01/29

سرور و سالار شهیدان حضرت امام حسین(ع) کی شھادت کے موقع پر ۶ محرم الحرام سے لیکر ۱۱ محرم الحرام تک، رهبر انقلاب اور دیگر مختلف عوامی طبقات کی شرکت میں حسینیہ امام خمینی(رہ) تہران میں مجالس منعقد ہوں گی ۔
خبر کا کوڈ: 441219    تاریخ اشاعت : 2019/09/04

مولانا ذکی باقری:
محفل مرتضیٰ میں عشرہ مجالس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا ذکی باقری نے کہا کہ مجالس عزا میں تبلیغ و ترویج دین کیلئے کی جانیوالی کاوشوں، پریشانیوں اور قربانیوں کا تفصیلی ذکر موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 441205    تاریخ اشاعت : 2019/09/02

حسینیہ امام خمینی رہ تہران میں؛
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی دردناک شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 439701    تاریخ اشاعت : 2019/02/06

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا روضہ منورہ شب عاشورا حضرت امام حسین علیہ السلام میں سوگوار و ماتم دار ہے۔
خبر کا کوڈ: 437192    تاریخ اشاعت : 2018/09/20

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا روضہ منورہ شب عاشورا حضرت امام حسین علیہ السلام میں سوگوار و ماتم دار ہے۔
خبر کا کوڈ: 437192    تاریخ اشاعت : 2018/09/20

قائد انقلاب اسلامی کی شرکت کے ساتھ ؛
امام حسین علیہ السلام اور ان کے با وفا اصحاب و انصار کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری شب عاشورہ حسینی حسینیہ امام خمینی (ره) تہران میں منعقد ہوئی جس میں قائد انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے سربراہوں اور اسی طرح ہزاروں کی تعداد میں اہل بیت عصمت طہارت سے محبت کرنے والوں نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 437189    تاریخ اشاعت : 2018/09/20

امام حسین علیہ السلام اور ان کے با وفا اصحاب و انصار کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری شب تاسوعای حسینی حسینیہ امام خمینی (ره) تہران میں منعقد ہوئی جس میں قائد انقلاب اسلامی نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 437187    تاریخ اشاعت : 2018/09/20

کرم ایجنسی پاکستان میں رسول اسلام کی بیٹی حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و حترام سے منایا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 435107    تاریخ اشاعت : 2018/02/21

شہادت حضرت فاطمہ(س) کے موقع پر؛
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبرمعظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں پیغمبر اسلام (ص) کی جگر گوشہ اور پارہ تن حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس شام غریباں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 435106    تاریخ اشاعت : 2018/02/21

پرویز مشرف:
آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف کہا: مجلس عزا پر شرپسند عناصر کی شدید فائرنگ کے نتیجہ میں انسانی جانوں کا ضیاع ایک بڑا سانحہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424184    تاریخ اشاعت : 2016/10/31

پرویز مشرف:
آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف کہا: مجلس عزا پر شرپسند عناصر کی شدید فائرنگ کے نتیجہ میں انسانی جانوں کا ضیاع ایک بڑا سانحہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424184    تاریخ اشاعت : 2016/10/31

بیسویں رمضان المبارک کو حسینیہ حضرت امام خمینی(ره) میں رهبر معظم انقلاب کی موجودگی میں ایک مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 422436    تاریخ اشاعت : 2016/06/27