۰۴ آبان ۲۰۲۰ - ۱۴:۰۰
News ID: ۴۴۳۳۶۴

ایت اللہ العظمی علامہ زمان ابوالحسن اصفھانی( رحمت اللہ علیہ)

محترم محروم ابوالحسن اصفھانی( رحمت اللہ علیہ) کے بیحد فعال ہونے پر یہی بس کہ گویا اپ حاضر الذھن تھے، ہم نے خود بغیر مطالعہ کئے آپکو درس دیتے دیکھا ہے، کیونکہ درس شروع ہونے کے دن خود انہیں اور انکے شاگردوں کو معلوم نہیں تھا کہ درس کہاں سے شروع ہوگا، آپ نے درس خارج فقہ کو یوں ہی ایک جگہ سے شروع کیا اور مطالعہ کئے استاد کی طرح ختم کیا. اقتباس: کتاب حضرت اللہ العظمی محمد تقی بہجت(رہ) کے حضور میں
ایت اللہ العظمی علامہ زمان ابوالحسن اصفھانی( رحمت اللہ علیہ)
 
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬