امام علی

ٹیگس - امام علی
پیغمبر اسلام ص: علی(ع) کی دوستی ایسی نیکی اور ثواب ہے جس سے کوئی بدی اور گناہ انسان کو نقصان نہیں پہونچا سکتا، حضرت(ع) کی دشمنی اور بغض ایسا گناہ ہے جس سے کوئی نیکی اور ثواب انسان کو نفع اور فائدہ نہیں پہونچا سکتا۔ مناقب خوارزمی ص 189
خبر کا کوڈ: 443395    تاریخ اشاعت : 2020/08/07

رهبر معظم انقلاب: مسئلہ غدیر اور پیغمبر اسلام(ص) کیجانب سے امیرالمومنین(ع) کو ملت اسلامیہ کا ولی امر معین کیا جانا ایک اہم اور با معنی واقعہ ہے، درحقیقت معاشرہ کی مدیریت میں رسول اسلام(ص) کیجانب سے کردار نبھانا ہے. 18 ذی الحجہ سن 10 ھجری کو رونما ہونے والے اس عمل کا مطلب یہ ہے کہ اسلام، معاشرہ کی مدیریت کو اہمیت کی نگاہ سے دیکھتا ہے.
خبر کا کوڈ: 443394    تاریخ اشاعت : 2020/08/07

رھبرانقلاب اسلامی: انسان کی ترقی کی راہیں تو بند نہیں ہیں! ممکن ہے ہزاروں برس یا کروڑوں برس انسان زندگی گزارے، حیات جتنی بھی ہو ترقی کرتا رہے گا مگر آج بنیادی اصول ٹوٹ چکے ہیں کہ جس کی بنیاد پیغمبر اسلام(ص) نے رکھی تھی اور اس کی حفاظت کیلئے وصایت و نیابت کی بنیاد رکھی «مگر خلاف ورزی کی گئی» کہ اگر خلاف ورزی نہ کی گئی ہوتی تو کچھ اور ہی ہوتا یہ «غدیر» ہے۔ 29 ذی القعده 1426ھ مطابق 30 دسمبر 2005ء ۔
خبر کا کوڈ: 443380    تاریخ اشاعت : 2020/08/06

ہم میں سے بہت سے لوگ ہیں جو اپنی زندگی میں بہت سے نیک اور اچھے اعمال انجام دیتے ہیں، اور بعض تو واقعا بہت ہی زیادہ راہ خدا میں خرچ کرتے ہیں اور دوسروں کی مدد کرتے ہیں ابھی موجودہ حالات میں بہت سے اللہ والے ایسے ہیں جو دوسروں کی مدد کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442742    تاریخ اشاعت : 2020/05/16

قتل ایک عربی لفظ ہے جس کا اردو اور فارسی دونوں ہی میں استعمال ہے ، اس کے معنی موت ، حیات کا خاتمہ یا نابودی ہے ، راغب اصفھانی مفردات قران میں تحریر فرماتے ہیں، القتل: ازالۃ الروح عن الجسد کالموت ؛ روح کا جسم سے نکلنا جیسے کہ موت ۔
خبر کا کوڈ: 442741    تاریخ اشاعت : 2020/05/16

حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ ریاست مدینہ کے دعویداروں کو سیرت نبوی ص اور سیرت علوی سے رہنمائی لینی چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 442133    تاریخ اشاعت : 2020/02/18

آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف نے یاد دہانی کی کہ اہل بیت اطھار علیھم السلام کا راستہ حقیقی اسلام کی دستیابی کا بہترین اور معتبر راستہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441143    تاریخ اشاعت : 2019/08/26

مولانا کلب جواد نقوی:
مجلس علماء ھند کے جنرل سکریٹری مولانا کلب جواد نقوی بی جے پی کے رہنما اور اترپردیش کے وزیراعلی کے بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 440156    تاریخ اشاعت : 2019/04/13

مولود کعبہ امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطالب علیہ السلام کے مبارک یوم ولادت باسعادت پر پورے عراق اور اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 440021    تاریخ اشاعت : 2019/03/20

اس حقیقت سے انکار نھیں کیا جاسکتا کہ آج مسلمانوں کا وہ درخشاں دور ختم ھوگیا جن پر انہیں ناز تھا  اور صرف اتنا ہی نہیں بلکہ کل یورپ کے گھٹتے ھوئے ماحول میں علم و حکمت کے چراغ روشن کرنے والے آج اپنے گھروں سے تاریکی کو دور کرنے
خبر کا کوڈ: 440017    تاریخ اشاعت : 2019/03/20

حجت الاسلام والمسلمین نظری منفرد:
حوزہ علمیہ قم کے استاد نے امیرالمومنین علی علیہ السلام کے سلسلہ میں معاویہ کی زبانی بیان کردہ فضائل و حقائق کی جانب اشارہ کیا اور کہا: معاویہ کے خط کو پڑھنے کے بعد حضرت امام علی (ع) کے صبر کے اسباب کو بخوبی سمجھا جاسکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439590    تاریخ اشاعت : 2019/01/23

مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم المقدس کی جانب سے ہفتہ وار دروس کے سلسلے کا پانچواں درس اخلاق بروز جمعرات،۳ جنوری ۲۰۱۹ کو مسجد اہل بیت علیہم السلام میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 439058    تاریخ اشاعت : 2019/01/05

آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس تاکید کے ساتھ کہ آیت تبلیغ کی شان نزول و تفسیر سوائے ولایت امیر المومنین علی علیہ السلام کے کچھ نہیں ہو سکتا بیان کیا کہ اس آیت میں تین خصوصیت پائی جاتی ہے جس کا انطباق صرف مسئلہ ولایت پر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437043    تاریخ اشاعت : 2018/09/02

عید غدیر (قسط اول)
عید غدیر سے دشمنی کا سبب یہ ہے کہ غدیر عید ولایت و سیاست ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437013    تاریخ اشاعت : 2018/08/29

حجت الاسلام والمسلمین مهدی طائب:
سرزمین ایران کے مشھورعالم دین اور حوزہ علمیہ قم میں تاریخ کے برجستہ استاد نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ امام زمانہ(عج) کا ظھور ملت اسلامیہ میں اتحاد و یکجہتی کی بنیاد ہے کہا: عصر حاضر میں غدیری ثقافت کا احیاء ظھور کا زمینہ ساز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436998    تاریخ اشاعت : 2018/08/29

آیت ‌الله حسین مظاهری:
سرزمین ایران کے مشھور مرجع تقلید حضرت آیت ‎الله حسین مظاهری نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ حضرت امام محمد باقر(ع) اور امام جعفر صادق(ع) کے شاگردوں کی کوششوں کے نتیجے ہم تک ایک میلین سے زیادہ روایتیں پہونچی ہیں اور ان کی یہ کوششیں شیعت کی حیات کا سبب بنی ۔
خبر کا کوڈ: 436309    تاریخ اشاعت : 2018/06/18

پیغمبر اسلام حضر محمد مصطفی (ص) حضرت علی علیہ السّلام کے امتیازی صفات اور خدمات کی بنا پر ان کی بہت عزت کرتے تھے اور اپنے قول اور فعل سے ان کی خوبیوں کو ظاہر کرتے رہتے تھے کبھی یہ کہتے تھے کہ " علی مجھ سے ہیں اور میں علی سے ہوں " .کبھی یہ کہا کہ " میں علم کاشہر ہوں اور علی اس کا دروازہ ہیں" ۔
خبر کا کوڈ: 436179    تاریخ اشاعت : 2018/06/06

حجت الاسلام سید مبارک علی موسوی :
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب نے کہا کہ حضرت علی علیہ اسلام کی حیات طیبہ سے یتیم پروری کا درس حاصل کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 436172    تاریخ اشاعت : 2018/06/05

حجت الاسلام‌ رضا محمدی:
حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا: امام علی علیہ السلام کی سیرت اور حضرت کا طرز زندگی، ملک کو مشکلات سے باہرنکالنے کا بہترین وسیلہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435672    تاریخ اشاعت : 2018/04/23

امام علی ؑ کے بارے میں ایک چشم کشا واقعہ تاریخ میں نقل ہوا ہے، جسکے مطابق جب آپ نے کوفہ میں ایک بوڑھے یہودی کو بھیک مانگتے ہوئے دیکھا تو آپ نے سوال کیا کہ یہ میری حکومت میں بھیک کیوں مانگ رہا ہے؟ اس نے کہا یاعلی! کل تک مجھ میں قوت تھی، میں کام کرتا تھا، لیکن اب مجھ میں قوت نہیں رہی۔ امام نے فرمایا: اسکی تمام ضرورتوں کو بیت المال سے پورا کیا جائے اور اسے ماہانہ وظیفہ دیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 435588    تاریخ اشاعت : 2018/04/16