‫‫کیٹیگری‬ :
23 April 2018 - 18:42
News ID: 435672
فونت
حجت الاسلام‌ رضا محمدی:
حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا: امام علی علیہ السلام کی سیرت اور حضرت کا طرز زندگی، ملک کو مشکلات سے باہرنکالنے کا بہترین وسیلہ ہے ۔
حجت ‌الاسلام ‌والمسلمین رضا محمدی

حوزہ علمیہ قم کے استاد حجت ‌الاسلام ‌والمسلمین رضا محمدی نے رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر سے گفتگو میں کہا کہ قناعت و ساده زیستی کے ذریعہ اقتصادی مشکلات کا حل ممکن ہے ۔

انہوں نے مزید کہا: امام علی علیہ السلام، توانائی رکھنے کے باوجود نہایت سادہ زندگی بسر کیا کرتے تھے اور اپنے شیعوں کو اور حکومت کے کارنددوں کو بھی سادہ زیستی کی تاکید کیا کرتے تھے ۔

حجت ‌الاسلام ‌والمسلمین محمدی نے یاد دہانی کی: دشمن پابندیوں کے ذریعہ ایران میں اپنے مقاصد کی تکمیل اور عوام کو نظام اسلامی سے منھ پھیرنے پر مجبور کرنا چاہتا ہے مگر وہ ملت ایران جس نے دینی اقداروں کی بنیاد پر انقلاب کیا ہے ہرگز مادی مشکلات کی بنیاد پر اس نظام اور انقلاب سے ہاتھ نہیں کھینچے گی ۔ /۹۸۸/ ن ۹۷۹

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬