Tags - امام علی
آیت الله جوادی آملی نے بیان کیا؛
مفسرعصر حضرت آيت الله جوادی آملی تاکید کی: خدا نے انسانوں کی ہدایت و رھنمائی کے لئے دو حجتیں اور دلیلیں رکھی ہیں ، ایک انبیاء و مرسلین و معصومین علیھم السلام اور دوسرے عقل و خرد ۔
News ID: 435550    Publish Date : 2018/04/13

سرزمین قم ایران کے مشھور مقرر حجت الاسلام والمسلمین رفیعی نے کہا کہ داعش ، تکفیری اور وھابی جیسے افراد نے حقیقی اسلام کا دامن چھوڑ دیا ہے ۔
News ID: 435468    Publish Date : 2018/04/02

عنقریب ہم سب امیر المومنین امام علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت منانے کے لئے آمادہ ہیں ،۱۳ رجب کی تاریخ ایک بڑی تاریخ ہے اس دن تاریخ کے اس عظیم المرتبت انسان کی ولادت ہوئی ہے جس کی تعلیمات سے آج بھی بنی نوع بشر بہرہ مند ہو رہی ہے وہ انسان جسکا دل صرف اپنوں ہی کے لئیے نہیں ہر ایک انسان کے لئیے تڑپتا تھا ۔
News ID: 435455    Publish Date : 2018/03/31

آئی ایس او پاکستان کے مرکزی دفتر ؛
مرکزی صدر نے کہا حضرت علی کی حیات طیبہ ہمارے لئے زندگی گزارنے کا عملی نمونہ ہے آج بھی اگر سیرت حضرت علی پر عمل کیا جائے اور اسلام کو اپنے ذاتی مفادات پر قربان کرنے کی بجائے اسلام کیلئے ہر قسم کی قربانی دی جائے تو ملت مسلمہ ایک بار پھر اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر سکتی ہے۔
News ID: 435451    Publish Date : 2018/03/31

قمر عباس غدیری:
اصغریہ اسٹوڈنٹس کے مرکزی صدر نے امیرالمومنین حضرت علی کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے اپنے بیان میں کہا کہ امام علی ؑ کی ذات کا پوری طرح سے احاطہ کرنا انسان کیلئے ناممکن ہے ۔
News ID: 435448    Publish Date : 2018/03/30

آیت اللہ موحدی کرمانی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے مولائے متقیان حضرت علی علیہ السلام کی پیروی کرتے ہوئے جہاد و دفاع کے راستے کو اپنایا اور سامراجی نظام اور اس کے تسلط سے خود کو چھٹکارہ دلایا ہے۔
News ID: 435444    Publish Date : 2018/03/30

حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلسِ وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل نے کہا : آل سعود عصر حاضر کے وہ منافقین ہیں جو دینِ اسلام کے خلاف مسلسل سازشیں کر رہا ہے ۔
News ID: 428605    Publish Date : 2017/06/18

حجت الاسلام نیاز حسین نقوی:
سرزمین پاکستان کے شیعہ عالم دین حجت الاسلام قاضی سید نیاز حسین نقوی نے اپنے بیان میں اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ امام علی علیہ السلام کے صفات و کمالات اور ان کی عظمتوں کا بیان انسان کے بس کی بات نہیں ہے کہا: امام علی علیہ السلام مرسل آعظم (ص) کے بعد تمام انبیاء و مرسلین (ص) سے افضل و برتر ہیں ۔
News ID: 422230    Publish Date : 2016/04/25

رسا نیوز ایجنسی – نجف اشرف عراق کے علماء میں سے آیت الله شیخ محمد مهدی الخالصی نے حرم امام علی (ع) میں امریکی سفیر کی آمد کے اعتراض میں اپنا دفتر نامعلوم مدت کے لئے بند کردیا ۔
News ID: 7895    Publish Date : 2015/03/09

رسا نیوز ایجنسی - جب ہم امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیھما السلام کی شہادت کی وجوہات کا جائزہ لیتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ لوگوں کو امیر المومنین (ع) کی ذات اور جسم سے دشمنی نہیں تھی بلکہ ان کی فکر اور اصلاحات سے عدوات تھی جو کہ علی ابن ابی طالب علیھما السلام نے سیاسی، معاشی اور معاشرتی میدانوں میں کی تھیں۔ لہذا کہا جاسکتا ہے کہ امیر المومنین، کی شہادت ایک شخص یا فرد کی نہیں بلکہ ایک سوچ، فکر اور نظریے کی شہادت ہے ۔
News ID: 7037    Publish Date : 2014/07/20

21 رمضان کے موقع پر:
رسا نیوزایجنسی - امام علی علیہ السلام انیس رمضان سن 40 ہجری کی شب اپنی چھوٹی بیٹی ام کلثوم سلام اللہ علیھا کے گھر مہمان تھے، بی بی نے افطار پر آپ کے سامنے دودھ، نمک اورروٹی پیش کیا تو آپ نے فرمایا: میری لال کیا تم دیکھا ہے کہ تمھارے بابا نے ایک وقت میں دو نعمتیں کھائی ہوں ان میں سے کسی ایک کو اٹھا لو ، بی بی نے نمک اور روٹی اٹھانا چاہا تو اپ نے دودھ کا کاسہ بڑھا دیا اور نمک و روٹی سے افطار کیا، حضرت کے دسترخوان پر ایک سے زیادہ غذا دیگر لوگوں کا حق پائمال کرنے کے برابر تھا ۔
News ID: 5731    Publish Date : 2013/07/30

21 رمضان کے موقع پر:
رسا نیوزایجنسی - امام علی علیہ السلام انیس رمضان سن 40 ہجری کی شب اپنی چھوٹی بیٹی ام کلثوم سلام اللہ علیھا کے گھر مہمان تھے، بی بی نے افطار پر آپ کے سامنے دودھ، نمک اورروٹی پیش کیا تو آپ نے فرمایا: میری لال کیا تم دیکھا ہے کہ تمھارے بابا نے ایک وقت میں دو نعمتیں کھائی ہوں ان میں سے کسی ایک کو اٹھا لو ، بی بی نے نمک اور روٹی اٹھانا چاہا تو اپ نے دودھ کا کاسہ بڑھا دیا اور نمک و روٹی سے افطار کیا، حضرت کے دسترخوان پر ایک سے زیادہ غذا دیگر لوگوں کا حق پائمال کرنے کے برابر تھا ۔
News ID: 5730    Publish Date : 2013/07/30

ھندوستان میں؛
رسا نیوز ایجنسی – ھندوستان کے مخلتف شھروں کے شیعوں نے حضرت امام علی علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر مجالس کا انعقاد کیا.
News ID: 5727    Publish Date : 2013/07/30

آیت ‌الله سبحانی:
رسا نیوزایجنسی - سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین حضرت آیت ‌الله سبحانی نے یہ کہتے ہوئے کہ حقوق بشر کے دعویدار کسی بھی قانون کے پابند نہیں ہیں کہا: امام علی (ع) نے اس قانون کو لکھا اور عمل کیا، جبکہ عصر حاضر میں انسانی حقوق کے دعویداروں نے قانون لکھا مگر ھرگز اس پر عمل نہیں کیا اور افسوس خود دنیا میں انسانی حقوقی کی پائمالی اور جنگ کی اگ بھڑکانے میں مصروف ہیں ۔
News ID: 5716    Publish Date : 2013/07/28

آیت ‌الله مکارم شیرازی:
رسا نیوزایجنسی - آیت ‌الله مکارم شیرازی نے کہا : شب قدر کی فضیلتوں سے بخوبی استفادہ کی تاکید کرتے ہوئے کہا: امام علی (ع) تاریخ اسلام کے بے مثال حاکم ہیں ۔
News ID: 5715    Publish Date : 2013/07/28

News ID: 5437    Publish Date : 2013/05/25